Amit Shah Meets Yogi Adityanath: یوپی کو لے کر ہلچل تیز! کابینہ کی میٹنگ سے پہلے امت شاہ سے ملنے پہنچے سی ایم یوگی
سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار پھر امت شاہ کو مرکز میں وزیر بننے پر مبارکباد دی۔ اس کے ساتھ ہی دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ایسے وقت میں ہوئی جب مودی کابینہ کی پہلی میٹنگ پیر کی شام لوک کلیان مارگ پر واقع وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہونے کا امکان ہے۔
Modi 3.0 Swearing: مودی 3.0 کابینہ میں پرانے اور نئے چہروں کا خوبصورت امتزاج،قریب پچاس فیصد پرانے وزراء کی ہوئی واپسی،مسلم نمائندگی سے پھر پرہیز
لوک سبھا انتخابات2024 کے نتائج کے بعد ایک بار پھر این ڈی اے کی حکومت بن چکی ہے۔صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نریندر مودی کو وزیراعظم کا حلف دلایا اور اس کے ساتھ ہی وہ مسلسل تیسری بار ملک کے وزیراعظم کا حلف اٹھاچکے ہیں۔
NDA Government Formation: این ڈی اے کی تیسری میعاد حکومت میں امت شاہ اور راجناتھ سنگھ نے کابینی وزیر کے طورپر لیا حلف
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر راج ناتھ سنگھ نے بھی کابینہ وزیر کے طور پر حلف لیا ہے۔ اس سے پہلے وہ مودی حکومت کے پہلے دور میں وزیر داخلہ اور دوسرے دور میں وزیر دفاع رہ چکے ہیں۔
PM Modi takes oath for the 3rd term: میں..نریندر دامودر داس مودی…. تیسری بار نریندر مودی نے وزیراعظم کا اٹھایا حلف،نئی ٹیم کے ساتھ نئے چیلنجز کاکریں گے سامنا
لوک سبھا انتخابات2024 کے نتائج کے بعد ایک بار پھر این ڈی اے کی حکومت بن چکی ہے۔صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نریندر مودی کو وزیراعظم کا حلف دلایا اور اس کے ساتھ ہی وہ مسلسل تیسری بار ملک کے وزیراعظم کا حلف اٹھاچکے ہیں۔
Narendra Modi will take oath at 7:15 PM: “منصوبے وقت پر مکمل ہونے کو یقینی بنائیں”: پی ایم مودی نے ممکنہ وزراء سے کہا
اس دوران پی ایم نریندر مودی نے ان ممبران پارلیمنٹ سے کہا کہ وہ گورننس پر توجہ دیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ پروجیکٹ وقت پر مکمل ہوں۔
Rahul Gandhi on Stock Market: وزیراعظم مودی اور امت شاہ نے اسٹاک خریدنے کا مشورہ کیوں دیا؟ راہل گاندھی نے کیا جے پی سی جانچ کا مطالبہ
راہل گاندھی نے اسٹاک مارکیٹ گرنے سے متعلق نریندر مودی اورامت شاہ پربڑے الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے دونوں لیڈران کے کردارکی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
Lok Sabha Elections Result 2024: کل دہلی میں این ڈی اے لیڈروں کی ایک بڑی میٹنگ ہو سکتی ہے: ذرائع
جانکاری کے مطابق کل دہلی میں این ڈی اے لیڈروں کی میٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ نتیش کمار، چندرابابو نائیڈو سمیت کئی بڑے لیڈراس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ میٹنگ میں بی جے پی لیڈر امت شاہ بھی موجود رہیں گے۔
وزیراعظم مودی سے ملاقات اور امت شاہ سے صرف فون پر بات، نتیش کمار اب لوٹیں گے پٹنہ
نتیش کمارکو نتائج کے بعد وزیراعظم مودی، امت شاہ اورجے پی نڈا سے ملاقات کے بعد 5 جون کو پٹنہ لوٹنا تھا۔ پیرکو وہ وزیر اعظم مودی سے ملاقات کرنے پہنچے۔ اس کے بعد اچانک ان کا پروگرام بدل گیا اور اب وہ آج ہی پٹنہ لوٹ رہے ہیں۔
ECI on Jairam Ramesh: الیکشن کمیشن نے جے رام رمیش کی اپیل مسترد کر دی، کہا- آج شام تک الزامات کے ثبوت پیش کریں
اس سے قبل دن میں چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے جے رام رمیش کے الزامات پر سختی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ افواہیں پھیلانا اور سب پر شک کرنا درست نہیں ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ‘امت شاہ ضلع کلکٹروں کو دھمکی دے رہے ہیں’، جے رام رمیش کا حیران کُن دعویٰ
کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا، ’’سبکدوش ہونے والے وزیر داخلہ آج صبح سے ہی ضلع کلکٹر سے فون پر بات کر رہے ہیں۔