Amit Shah on Wayanad landslides: Kerala given early warning: ایک ہفتہ پہلے ہی الرٹ کردیا گیا تھا جاری،پھر بھی کیرالہ کی حکومت نے کردیا نظرانداز:امت شاہ
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ 23 جولائی کو کیرالہ حکومت کو حکومت ہند نے خبردار کیا تھا۔ اس کے بعد 24 اور 25 جولائی کو وارننگ بھی دی گئی۔ 26 جولائی کو بتایا گیا تھا کہ 20 سینٹی میٹر سے زیادہ بارش ہوگی،
Sharad Pawar responds to Amit Shah: ‘وہ جسے گجرات سے نکال دیا گیا…’، بد عنوان کا ماسٹر مائنڈ کہے جانے پر امت شاہ پر برہم ہوئے شرد پورا
این سی پی (ایس پی) کے سربراہ شرد پوار نے جوابی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ کو یاد دلایا ہے کہ کس طرح سپریم کورٹ نے انہیں اپنی آبائی ریاست گجرات سے دور رہنے پر مجبور کیا تھا۔
Rahul Gandhi Defamation Case: ہتک عزت کیس میں سلطان پور کی عدالت میں پیش ہوئے راہل گاندھی، خود کو بتایا بے قصور، الزامات کو کیا مسترد
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقامی لیڈر وجے مشرا نے 4 اگست 2018 کو ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا، جس میں کانگریس لیلڈر راہل گاندھی پر 2018 میں بنگلورو میں اس وقت کے بی جے پی صدر اور موجودہ وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے کا الزام لگایا تھا۔
Kargil Vijary Diwas: نیشنل وار میموریل پہنچے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، کارگل کے جانبازوں کو پیش کیا خراج عقیدت ، امت شاہ سمیت کئی لیڈران نے بھی شہیدوں کو کیایاد
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے لکھنؤ میں سمرتیکا وار میموریل میں کارگل جنگ کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس سال کارگل جنگ کی 25ویں برسی ہے۔
Maharashtra Election 2024: کیا مہاراشٹر میں بڑا سیاسی طوفان آنے والا ہے؟ اجیت پوار کی امت شاہ سے میٹنگ کے فوراً بعد دہلی پہنچے فڑنویس
ذرائع نے بتایا کہ اجیت پوار نے حکمران اتحاد میں شامل ہونے کے وعدے کے مطابق تقریباً 80 سے 90 سیٹوں کا دعویٰ کیا ہے۔ اجیت پوار مغربی مہاراشٹر، مراٹھواڑہ اور شمالی مہاراشٹر (خاندیش) کے علاقے سے کانگریس کے خلاف 20 سیٹوں پر مقابلہ کرنا چاہتے ہیں۔
Congress Protests: کانگریس نے کرناٹک میں افسر پر دباؤ ڈالنے کی ای ڈی کی کوشش کی مذمت کی
مہاتما گاندھی کے مجسمے کے سامنے جمع ہونے والے کانگریسی ایم ایل اے کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے۔ انہوں نے مرکز کے خلاف نعرے لگائے اور ای ڈی پر مرکزی حکومت کے ہاتھ میں کٹھ پتلی بننے کا الزام لگایا۔
Sharad Pawar Meeting with Eknath Shinde: شرد پوار کی سی ایم ایکناتھ شندے سے ملاقات،جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
یہ میٹنگ ایسے وقت میں ہو رہی ہے، جب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپوزیشن لیڈر اور این سی پی (ایس پی) کے سربراہ شرد پوار نےتیکھا حملہ کیا ہے اور انہیں ملک میں بدعنوانی کا 'کنگ پن' قرار دیا ہے۔
Sharad Pawar is the kingpin of corruption: کشمیریوں کو آزاد کرانے کے بعد ملک کررہا ہے یونیفارم سول کوڈ کا انتظار،کرپشن کے سرغنہ ہیں شردپوار:امت شاہ
وزیر داخلہ نے کہا کہ اب ملک یو سی سی کا انتظار کر رہا ہے۔ ووٹ بینک کی سیاست نے ہمارے ملک کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔ انہوں نےیہ بھی کہا کہ پچھلے 10 سالوں میں پی ایم مودی نے آرٹیکل 370 کو ختم کرکے کشمیریوں کو آزاد کرایا ہے۔
Amit Shah In Jharkhand: اگر ملک میں کوئی حکومت سب سے زیادہ بدعنوان ہے، تو وہ جھارکھنڈ مکتی مورچہ ہے، جھارکھنڈ پہنچ کر امت شاہ نے کیا طنز
انہوں نے کہا کہ ’’جمہوریت میں فتح کے بعد تکبر آتا ہے ،لیکن یہ پہلی بار ہے کہ تکبر ہار کے بعد آگیا ہو۔ کانگریس مغرور ہو گئی۔ اتنا غرور دو تہائی اکثریت سے جیت کر بھی نہیں آتا۔
Amit Shah chairs a high level meeting: نئے اور ابھرتے ہوئے سیکورٹی چیلنجوں کے پیش نظر، ہمیں اپنے ردعمل میں ہمیشہ ایک قدم آگے رہنا چاہیے:امت شاہ
مرکزی وزیر داخلہ نے قومی سلامتی میں شامل تمام ایجنسیوں سے نوجوان، تکنیکی طور پر ماہر اور پرجوش افسروں کی ایک ٹیم تشکیل دینے پر بھی زور دیا جو بگ ڈیٹا اور اے آئی / ایم ایل پر مبنی تجزیات اور تکنیکی ترقی کا استعمال کرتے ہوئے دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔