Bharat Express DD Free Dish

Akhilesh Yadav

ایس ٹی حسن نے کہا کہ اعظم خان ان کے قابل احترام لیڈر ہیں، لیکن ریاستی حکومت نے ان پر جھوٹے مقدمات لاد کر جیل میں ڈال دیاہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پارٹی صدر اکھلیش یادو نے اعظم خان کے لیے بہت کچھ کیا، لیکن اسے عوامی طور پر ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔

اترپردیش کے سابق وزیراعلیٰ اورسماجوادی پارٹی کے صدراکھلیش یادونے تین اراکین اسمبلی کونکالے جانے کے بعد پہلے ردعمل کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے بی جے پی سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔

سماج وادی پارٹی نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے بنیادی نظریہ اور اصولوں کے خلاف کسی بھی سرگرمی کو برداشت نہیں کرے گی۔ پارٹی نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث کسی بھی رکن کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔

مرکزی حکومت کے ذریعہ 16 جون، پیر کے روز مردم شماری کے ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کی گئی ہے۔ اس کے بعد یوپی کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے بڑا دعویٰ ہے۔

اکھلیش یادو نے کہا کہ اتر پردیش میں بڑے پیمانے پر بے روزگاری اور مہنگائی ہے۔ لوگوں کو انصاف نہیں مل رہا۔ جھوٹے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔ ہندوستان کی مضبوط معیشت پر این ڈی اے کے وزراء کے دعوے پر اکھلیش یادو نے کہا کہ اگر حکومت مضبوط معیشت کی بات کر رہی ہے تو ملک کی فی کس آمدنی بھی بتانی چاہیے۔

اسد الدین اویسی نے کہا کہ سیاسی فیصلوں کے لیے کسی سفارت کار کو مورد الزام ٹھہرانا غلط ہے۔

پہلگام حملے پر کانگریس لیڈروں کے بیانات کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ دراصل راہل گاندھی ہندوؤں کو دھوکہ دینے کا کام کر رہے ہیں۔

آر جے ڈی کے راجیہ سبھا رکن منوج جھا نے مرکزی کابینہ کے ذات پات کی مردم شماری کے فیصلے پر کہا کہ حکومت کی ذات پات کی مردم شماری کو ہاں کہنا بہوجن آبادی کی جیت ہے۔ لالو پرساد یادو، ملائم سنگھ یادو، شرد یادو، تیجسوی یادو کو یاد کرتے ہوئے اس معاملے کو آگے بڑھایا۔

ایس پی ایم پی نے لکھا کہ یہ بہت سنگین سوالات ہیں۔ جن لوگوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے، ان پر دباؤ ڈال کر ان کے بیانات بدلے جا سکتے ہیں، لیکن بی جے پی ممبران کو یاد رکھنا چاہیے کہ 'بیان بدلنے سے سچ نہیں بدلتا'۔