Akhilesh Yadav hits back at PM Modi’s remark: ڈرامہ کون کر رہا ہے سب جانتے ہیں، وزیراعظم مودی کے بیان پر اکھلیش یادو کا پلٹ وار
اکھلیش نے الزام لگایا کہ بی جے پی کے پاس بڑے وسائل ہیں اور وہ ایک بڑی نوئیڈا کمپنی کو ہائر کر کے ووٹر لسٹ پر کام کروا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ: 2024 میں جن بوتھوں پر بی جے پی ہاری، وہیں ووٹ کاٹے جا رہے ہیں۔
Akhilesh Yadav on Nitish Kumar: اکھلیش یادو نے نتیش کمار کی پرانی تصاویر سوشل میڈیا پرکی شیئر، سیاسی حلقوں میں چھیڑ دی نئی بحث
پرانے لمحات کو دوبارہ یاد دلانے کا مقصد یہ ظاہر کرنے کی کوشش ہے کہ نتیش کمار نے کئی بار سیاسی موقف بدلا ہے اور اپوزیشن انہیں اسی نقطے پر گھیرنا چاہتی ہے۔ یہ تصاویر یاد دلاتی ہیں کہ کبھی وہ اپوزیشن اتحاد کے مرکزی ستون تھے،
AIMIM chief Asaduddin Owaisi slams Akhilesh Yadav: ’مجھے امید نہیں تھی‘!اکھلیش یادو پر کیوں برس پڑے اویسی؟ خوب سنائیں کھری کھوٹی
بہار انتخابات کے نتائج سامنے آتے ہی پورے ملک میں اس مینڈیٹ پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ اسی دوران اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کو خوب سنایا ہے۔
Akhilesh Yadav attacks BJP: بی جے پی کا لوٹ کھسوٹ پر یقین! وی وی پیٹ پرچیاں کچرے میں ملنے پر اکھلیش یادو کا بی جے پی پر بڑا حملہ
اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی اور اُس کے ساتھی جمہوریت پر نہیں بلکہ لوٹ تنتر (لوٹ کے نظام) پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے آزادی سے پہلے سے لے کر آج تک ہمیشہ پچھلے دروازے کی سیاست اور خفیہ کاری کا کام کیا ہے۔
”آپ کے سامنے سب سے بڑا مافیا کھڑا…“ اکھلیش یادو سے ملاقات میں اعظم خان نے سی ایم یوگی کو دیا سخت جواب
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو اورپارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کی دوسری ملاقات نے یوپی کی سیاست گرما دی ہے۔ جیل سے رہا ہونے کے بعد یہ ان کی دوسری ملاقات ہے۔ اعظم خان نے ملک کے ماحول کو بدلنے کے لئے اتحاد کا زور دیا جبکہ اکھلیش یادو نے اس ملاقات کو مشترکہ وراثت قرار دیا۔
Bihar Assembly Election 2025: ”فیصلہ پورا آگیا، بہارمیں عظیم اتحاد کی حکومت“، اکھلیش یادو نے نئی نسل سے متعلق کیا بڑا دعویٰ
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے بہارالیکشن میں عظیم اتحاد کی حمایت میں کئی انتخابی جلسے کئے ہیں۔ اس دوران انہوں نے این ڈی اے پر جم کرحملہ بولا ہے۔
Bihar Election 2025: تیج پرتاپ یادو نے اپنے بھائی تیجسوی یادو پرکسا طنز، اکھلیش یادوکوبھی بنایا تنقید کا نشانہ
تیج پرتاپ یادو نے 2024 میں آر جے ڈی سے الگ ہو کر جن شکتی جنتا دل بنایا اور عظیم اتحاد سے دستبرداری اختیار کی۔ ان کی پارٹی اس الیکشن میں اکیلے 12 سیٹوں پر مقابلہ کر رہی ہے،
Samajwadi Party Names 20 Star Campaigners For Bihar Polls : سماجوادی پارٹی نے بہار انتخابات کے لیے 20 اسٹار پرچارکوں کی جاری کی فہرست، اعظم خان کی واپسی نے بڑھائی سیاسی گہما گہمی
سماجوادی پارٹی نے جمعہ کو بہار اسمبلی انتخابات کے لیے 20 اسٹار پرچارکوں کی لسٹ جاری کر دی ہے۔ لسٹ میں پارٹی صدر اکھلیش یادو، ان کی اہلیہ اور رکن پارلیمنٹ ڈمپل یادو اور اقرا حسن کے نام شامل ہیں۔ سب سے زیادہ توجہ کا مرکز اعظم خان کی واپسی ہے۔ ان کی شمولیت کو پارٹی کی اقلیتی ووٹ بینک کو مضبوط کرنے کی حکمتِ عملی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Man Beat up a Businessman and Made Him Rub His Nose on the Road : میرٹھ میں وزیر توانائی کے نام پر غنڈہ گردی، تاجر کو سڑک پر ناک رگڑنے پر کیا گیا مجبور، ویڈیو وائرل، مقدمہ درج
اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک مقامی لیڈر نے وزیرِ مملکت برائے توانائی سویمندر تومر کے نام کا استعمال کرتے ہوئے ایک تاجر پر سرعام تشدد کیا اور اسے پولیس کے سامنے سڑک پر ناک رگڑنے پر مجبور کیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔
Ayodhya deepotsav record poverty contrast oil collection: دیوں سے تیل بھرتے لوگوں کی تصاویر نے کیا حیران، اکھلیش یادو کا حکومت پر حملہ
حکومت کے ذریعہ ایودھیا میں 26 لاکھ دیے جلا کر عالمی ریکارڈ بنانے کے بعد دیوں سے تیل بھرتے لوگوں کی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا۔ اس معاملے پر اپوزیشن نے یوگی حکومت کو گھیرنا شروع کر دیا ہے۔





