Delhi Assembly Election 2025: مہاراشٹر-ہریانہ میں بی جے پی کی جیت سے متعلق اروند کیجریوال نے کردیا یہ بڑا دعویٰ- جان کررہ جائیں گے حیران
دہلی میں اسمبلی الیکشن سے پہلے عام آدمی پارٹی کے کنوینراروند کیجریوال نے بی جے پی پرتنقید کی ہے۔ انہوں نے لوگوں کے ووٹ کاٹنے کا الزام لگایا ہے۔
یوپی ایس سی ٹیچر اودھ اوجھا عام آدمی پارٹی میں شامل، اروند کیجریوال اور منیش سسودیا نے دلائی پارٹی کی رکنیت
یوپی ایس سی ٹیچراور موٹیویشنل اسپیکراودھ اوجھا آج عام آدمی پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ پارٹی دفترمیں آج انہیں پارٹی کی رکنیت دلائی گئی۔ اس موقع پرانہوں نے کہا کہ پارٹی جوذمہ داری دے گی، میں اس کا نبھاؤں گا۔
Avadh Ojha Join AAP:موٹیویشنل اسپیکر اودھ اوجھا ہوں گے آج عام آدمی پارٹی میں ہوں گے شامل،دہلی سے لڑ سکتے ہیں اسمبلی انتخاب
دہلی میں فروری میں انتخابات ہوں گے، جس کے لیے اروند کیجریوال تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ادھر عام آدمی پارٹی لوگوں کو پارٹی میں شامل کرکے اپنی سیاسی گرفت و مستحکم کرنے کی کوششوں میں ہیں۔
Arvind Kejriwal News: اروند کیجریوال کی سیکورٹی میں لاپرواہی، پیدل یاترا کے دوران نوجوان نے کی حملے کی کوشش
اروند کیجریوال پر ہوئے اس حملے سے متعلق عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کو گھیرا ہے۔ وزیرسوربھ بھاردواج نے کہا کہ اس سے پہلے بھی جو حملہ ہوا تھا، اس میں بی جے پی کے لوگ تھے۔
Delhi LG VK Saxena showers Praise on CM Atishi: ایل جی وی کے سکسینہ ہوئے وزیراعلیٰ آتشی کے مرید، اروند کیجریوال سے موازنہ کرتے ہوئے کہی یہ بڑی بات
دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت اور نوکر شاہی پر کنٹرول سے متعلق کئی موضوعات پر اکثر لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ اختلاف رہتا ہے۔
Delhi Election 2025: ‘فری کی ریوڑی چاہیے یا نہیں… دہلی کے لوگ طے کریں گے ‘، انتخابی مہم کی شروعات پر اروند کیجریوال کا بیان
کیجریوال نے کہا، 'وزیر اعظم مودی نے کئی بار کہا ہے کہ کیجریوال مفت ریوڑی دے رہے ہیں اور اسے روکنا چاہیے۔ عام آدمی پارٹی کھلے عام کہہ رہی ہے کہ ہم یہ ریوڑی دے رہے ہیں۔ دہلی کے لوگوں کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ یہ ریوڑی چاہتے ہیں یا نہیں۔
Kailash Gahlot Resigns:آج بی جے پی میں شامل ہوسکتے ہیں کیلاش گہلوت،کل عام آدمی پارٹی اور وزارت سے دیا تھا استعفی
نجف گڑھ کے ایم ایل اے کیلاش گہلوت نے اتوار کو وزراء کونسل سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ وہ ہوم، ایڈمنسٹریٹو ریفارمز، آئی ٹی اور ویمن اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ کے محکموں کے انچارج تھے۔
Haji Mohammad Ishraq Khan joins Congress: دہلی انتخابات سے پہلے عام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا، سیلم پور سے سابق ایم ایل اے حاجی محمد اشراق خان کانگریس میں ہوئے شامل
بیان میں حج کمیٹی کے سابق چیئرمین اشراق نے کہا کہ وہ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کی قیادت میں دہلی اور ملک میں کانگریس پارٹی کی پالیسیوں اور پروگراموں سے پوری طرح متفق ہیں، کیونکہ وہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہے ہیں۔
Delhi Air Pollution: دہلی میں آلودگی کے سبب تعمیرات، پرانی گاڑیوں اور ان کاموں پر لگی پر پابندی، خلاف ورزی کرنے پر لگے گا 20 ہزار روپے کا جرمانہ
دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے جمعہ کے روز کہا کہ سی اے کیو ایم کے حکم کے مطابق دہلی میں پابندیوں کے تیسرے مرحلے کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے نفاذ کے لیے ایک مضبوط نگرانی کا نظام تیار کیا گیا ہے۔ اگر کوئی اس کی خلاف ورزی کرے گا تو 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ دہلی کے اندر نجی تعمیرات اور انہدام کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔
Delhi Mayor Election: بی جے پی کو جھٹکا، کراس ووٹنگ کے باوجود تین ووٹوں سے جیتے AAP کے مہیش کھینچی
دہلی کی سی ایم آتشی نے بھی عآپ کی اس جیت پر ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ دلت مخالف بی جے پی نے ایک سازش رچی اور میئر کے انتخابات میں تاخیر کی۔ لیکن ایک بار پھر بابا صاحب کے آئین کی جیت ہوئی ہے۔