Bharat Express

Aam Aadmi Party

کانگریس کے تعلق سے  بی جے پی کے امیدوار انیل وج نے کہا، "یہ (کانگریس)خحمہ کا ایک گروپ ہے اور ہرخیمہ  اپنے اپنے لوگوں کو میدان میں اتارا ہے، کوئی بھی ہمارے خلاف الیکشن لڑنے کے لیے آ سکتا ہے۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کوشراب گھوٹالہ معاملے میں سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے پران کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے خوشی ظاہرکی۔ انہوں نے عام آدمی پارٹی کے لیڈران اورکارکنان کومبارکباد دی۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کوشراب گھوٹالہ معاملے میں ضمانت مل گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس سوریہ کانت اورجسٹس بھوئیاں کی بینچ نے سی بی آئی معاملے میں یہ ضمانت دی ہے۔

ونود چوہان کو ای ڈی نے مئی میں گرفتار کیا تھا۔ ان پر گوا میں عام آدمی پارٹی کی مہم کے لیے ساؤتھ گروپ سے وصول کی گئی مبینہ رشوت کی رقم منتقل کرنے کا الزام ہے۔

ہریانہ میں عام آدمی پارٹی نے پہلی فہرست میں 20 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد دوسری امیدواروں کی فہرست میں 9، تیسرے میں 11 اور چوتھی امیدواروں کی فہرست میں 21 امیدواروں کے ناموں کی منظوری دی گئی۔

بھوپیندر سنگھ ہڈا نے کہا کہ "ہریانہ کے لوگوں نے بھی اپنا ذہن بنا لیا ہے کہ کانگریس کی حکومت لانی ہے۔ اس لیے بی جے پی چھوڑ رہی ہے اور کانگریس پارٹی کی حکومت آ رہی ہے۔

ہریانہ اسمبلی الیکشن کے لئے عام آدمی پارٹی نے جولانہ سیٹ پرکویتا دلال کوٹکٹ دیا ہے۔ کانگریس نے اس سیٹ پرونیش پھوگاٹ کوانتخابی میدان میں اتارا ہے۔

عام آدمی پارٹی نے ہریانہ میں اب تک 29 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ منگل کو 9 امیدواروں کی فہرست جاری کرنے سے پہلے پارٹی نے پیر کو 20 امیدواروں کی فہرست جاری کی تھی۔ عام آدمی پارٹی نے چھترپال سنگھ کوٹکٹ دیا ہے۔

دہلی کے اوکھلا سے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ وہ روزانہ ای ڈی دفتر میں پیش ہونے کے لئے تیار ہیں۔ انہیں کسی بھی شرط پر رہا کردیا جائے۔

ہریانہ اسمبلی الیکشن میں کانگریس اورعام آدمی پارٹی کے درمیان الائنس سے متعلق خبروں کے درمیان عام آدمی پارٹی نے 20 امیدواروں پرمشتمل اپنی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔