Arvind Kejriwal: اروند کیجریوال کی ہریانہ کے لوگوں سے اپیل، ‘جھاڑو کا بٹن اتنا دبائیں کہ…’
بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ انہوں نے مجھے جیل میں ڈال دیا ہے۔ میرا قصور یہ ہے کہ دس سال دہلی کے وزیر اعلیٰ رہتے ہوئے میں نے اچھے اسکول بنائے۔
Haryana Assembly Election 2024: ‘بی جے پی کے آئی ٹی سیل نے نریٹیو پھیلایا’، کماری شیلجا کے تعلق دیپندر ہڈا کیا کہا؟، عام آدمی پارٹی پر بھی دیا بڑا بیان
ہریانہ کے جھجر میں کانگریس لیڈر دیپندر سنگھ ہڈا نے کہا کہ لوگوں نے تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے، ہریانہ میں بھاری اکثریت سے کانگریس کی حکومت بن رہی ہے۔
Atishi takes Charge as CM: اروند کیجریوال کی کرسی پرکیوں نہیں بیٹھیں وزیراعلیٰ آتشی؟ خود بتائی بڑی وجہ
دہلی کی وزیراعلیٰ آتشی نے وزیراعلیٰ عہدے کی کمان سنبھال لی ہے۔ سی ایم آتشی آج پہلی باردہلی سکریٹریٹ پہنچیں، لیکن وہ دہلی کے سابق وزیراعلیٰ اورپارٹی کے کنوینراروند کیجریوال کی کرسی پرنہیں بیٹھیں۔ وزیراعلیٰ آتشی سکریٹریٹ اپنی ایک کرسی لے کرپہنچیں اوراس پربیٹھیں۔
Delhi CM Atishi: آتشی نے سنبھالی سی ایم کے عہدے کی ذمہ داری، سرکاری کرسی پر بیٹھنے سے کیا انکار، ذاتی کرسی پر ہوئیں براجمان
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر سوربھ بھردواج نے ہفتہ کو ہی وزارتی عہدہ کا چارج سنبھال لیا تھا۔ آتشی کے بعد بھاردواج کے پاس آٹھ محکموں کی سب سے زیادہ ذمہ داری ہے۔
Sisodia dubs ties with Kejriwal as Lord Ram, Laxman: سسودیا نے کجریوال کے ساتھ اپنے تعلقات کو رام اور لکشمن جیسا بتایا ، بی جے پی نے کہا – ڈرامے باز
دہلی کے وزیر اعلی کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد نئی دہلی کے جنتر منتر پر کیجریوال کی پہلی 'جنتا کی عدالت' ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، سسودیا نے الزام لگایا کہ بی جے پی انہیں اروند کیجریوال سے الگ کرنا چاہتی ہے، لیکن کسی "راون" کے پاس اتنی طاقت نہیں ہے۔
Arvind Kejriwal News: ‘میری جلد موٹی نہیں ہے،کوئی مجھے چور یا بدعنوان کہے، مجھے اس سے فرق پڑتا ہے’، کیجریوال نے بتایا کہ انہوں نے کیوں چھوڑا وزیراعلیٰ کا عہدہ ؟
اپنے خطاب میں اروند کیجریوال نے دہلی کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا ذکر کرتے ہوئے کہا، 'میں نے استعفیٰ اس لیے دیا کیونکہ میں وزیر اعلیٰ کی کرسی کا بھوکا نہیں ہوں۔ میں پیسہ کمانا نہیں چاہتا۔ ہم ملک کی سیاست بدلنے آئے تھے۔
Delhi CM Atishi First Press Consference: کیجریوال کو پھر وزیراعلیٰ بنانا میرا ہدف، دہلی کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لینے کے بعد پہلی بار آئیں میڈیا کے سامنے
دہلی کی نئی وزیراعلیٰ آتشی نے کہا کہ اروند کیجریوال نے وزیراعلیٰ رہتے ہوئے گزشتہ 10 سالوں میں دہلی کی تصویر کوبدل دیا ہے۔ دہلی کے عام لوگوں کی زندگی کو بدل دیا ہے۔ انہوں نے دہلی میں رہنے سبھی غریبوں کے درد کو سمجھا اور سرکاری اسکولوں میں بچوں کا مستقب بدلا ہے۔
Atishi Govt Portfolio Distribution: دہلی حکومت کے وزرا کے درمیان قلمدان تقسیم، تعلیم، خزانہ سمیت 13 محکمے وزیراعلیٰ آتشی کے پاس، دیکھئے پوری فہرست
دہلی میں آتشی حکومت کی حلف برداری کے بعد وزراء میں محکموں کی تقسیم بھی کردی گئی ہے۔ آتشی کے پاس پانی، خزانہ، بجلی سمیت 13 محکموں کی ذمہ داری ہوگی۔ اس سے پہلے بھی وہ ان محکموں کوسنبھال رہی تھیں۔
Delhi CM Oath Ceremony: آتشی نے دہلی کی وزیر اعلیٰ کے طور پرلیا حلف، دہلی میں آتشی اننگ کا آغاز
دارالحکومت دہلی میں تیسری خاتون وزیراعلیٰ کے طور پر آتشی نے حلف لیا ہے۔ ان کے ساتھ سوربھ بھاردواج، گوپال رائے، کیلاش گہلوت، عمران حسین اور مکیش اہلاوت نے راج نواس میں کابینی وزرا کے طور پر حلف لیا۔
AAP MLA Prakash Jarwal: ڈاکٹر خودکشی کیس: عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی پرکاش جروال کی سزا پر 30 ستمبر کو آئے گا فیصلہ
18 اپریل 2020 کو ڈاکٹر راجندر سنگھ نے اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ پولیس کو ڈاکٹر کے گھر سے دو صفحات کا خودکشی نوٹ برآمد ہوا ہے۔ جس میں پرکاش جروال اور کپل ناگر کو قصوروار ٹھہرایا گیا۔