Arvind Kejriwal to vacate Delhi CM residence in 1-2 days: کیجریوال کی نئی رہائش فیروز شاہ روڈ پر ہوگی، وہ بنگلے نمبر 5 یا 10 میں ہو سکتے ہیں شفٹ
کیجریوال بنگلے نمبر 5 یا 10 میں شفٹ ہو جائیں گے۔ بنگلہ نمبر 5 پنجاب سے راجیہ سبھا ایم پی اشوک متل کے پاس ہے جب کہ 10 نمبر دہلی سے راجیہ سبھا ایم پی این ڈی گپتا کا بنگلہ ہے۔ اس پر حتمی فیصلہ اروند کیجریوال کو لینا ہے۔
Delhi Politics: راؤزایونیو کورٹ نے وزیر اعلیٰ آتشی کی درخواست پر بی جے پی لیڈر پروین شنکر کپور کو نوٹس جاری کیا، طلب کیا جواب
وزیر اعلیٰ آتشی کی طرف سے دائر درخواست پر راؤز ایونیو کورٹ نے بی جے پی لیڈر پروین شنکر کپور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کیا ہے۔
Haryana Assembly Election 2024: ‘اگر میں جیل سے پہلے آ جاتا تو…’، ہریانہ میں اروند کیجریوال کا بڑا دعویٰ
بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے اروند کیجریوال نے کہا کہ ان لوگوں نے مجھے جیل میں ڈال دیا تھا۔ پانچ چھ ماہ جیل میں رہے۔ میں چند روز قبل جیل سے رہا ہوا تھا۔
Haryana Assembly Election 2024: ‘ ان کی تقسیم کرنے کی سیاست…’، یوگی آدتیہ ناتھ نے فرید آباد ریلی میں عام آدمی پارٹی اور کانگریس کو بنایا تنقید کا نشانہ
یہاں یوگی آدتیہ ناتھ نے اپوزیشن پارٹیوں پر حملہ کرتے ہوئے کہا، "کانگریس، آئی این ایل ڈی اور عام آدمی پارٹی ترقی نہیں چاہتیں کیونکہ اگر ترقی ہوئی تو ان کی دکانیں بند ہو جائیں گی
AAP To Challenge Delhi Civic Body Panel Election In S C: ایم سی ڈی اسٹینڈنگ کمیٹی انتخابات کے خلاف سپریم کورٹ جائے گی عام آدمی پارٹی،وزیر اعلی آتشی کا الزام، کہا۔ بی جے پی نے جمہوریت کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا
میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی آتشی نے کہا، "ہمارا ملک ہندوستان آئین کے مطابق بنائے گئے قوانین سے چلتا ہے۔
Arvind Kejriwal New Residence: اروند کیجریوال جلد چھوڑیں گے وزیر اعلی کی رہائش گا،نئے آشیانہ کی تلاش جاری،جانئے تفصیلات
عام آدمی پارٹی نے مرکزی حکومت سے انہیں مکان الاٹ کرنے کا مطالبہ کیا تھا، اب تک سابق وزیر اعلی کو اس بارے میں مرکز سے کوئی جواب نہیں ملا ہے۔
کیا ایل جی اور ایم سی ڈی کے افسران چلائیں گے دہلی؟ اسمبلی میں اروند کیجریوال نے اٹھائے سوال
دہلی کے سابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے اسمبلی میں ایک بارپھربی جے پی کی تنقید کی۔ ان کے نشانے پر پی ایم مودی اور ہوم منسٹرامت شاہ رہے۔ کیجریوال نے کہا کہ دہلی کے لوگوں نے اس لئے حکومت نہیں چنی کی ایل جی آکربیٹھ جائیں۔
Arvind Kejriwal News: وزیر اعظم مودی جس پر بد عنوانی کا الزام عائد کرتے ہیں اسے ہی نائب وزیر اعلی بنا دیتے ہیں،اروند کیجریوال کا وزیر اعظم پر نشانہ
کیجریوال نے کہا، "میں نے چار پانچ دن پہلے موہن بھاگوت کو ایک خط لکھا تھا، اس خط میں میں نے ان سے پانچ مسائل پر بات کی تھی۔
Delhi MCD Standing Committee Election: عام آدمی پارٹی-کانگریس کے کونسلروں کے بغیر الیکشن، تاریخ میں پہلی بار ہوا ایسا الیکشن
ایم سی ڈی کی تاریخ میں ایسا پہلی بارہورہا ہے کہ اس الیکشن میں عام آدمی پارٹی اورکانگریس حصہ نہیں لے رہی ہیں۔ عام آدمی پارٹی اورکانگریس کونسلروں کے بغیریہ الیکشن کرایا جا رہا ہے۔ عام آدمی پارٹی اس الیکشن کے خلاف عدالت جاسکتی ہے کیونکہ اس نے غیرآئینی بتایا ہے۔
Haryana Assembly Elections 2024: کنگنا رناوت کے بیان پر اروند کیجریوال کا رد عمل،کہا۔ایسا بٹن دبانا کہ انہیں۔۔۔ جانئے کھٹر کے تعلق سے کیا کہا؟
دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا، "ایک کسان تحریک تھی۔ میں نے دہلی کی سرحد پر تین ماہ تک دہلی کے وزیراعلیٰ کے طور پر آپ کی خدمت کی۔