Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

سیکیورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ فی الحال سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے۔

ہریانہ میں کل 90 اسمبلی سیٹیں ہیں۔ یہاں پرکسی بھی پارٹی کو اکثریت کے لئے 46 سیٹوں کی ضرورت ہوگی۔ یہاں پر 10 سالوں سے بی جے پی کی حکومت ہے۔ اس الیکشن میں کانگریس-بی جے پی میں سخت مقابلہ ہے۔

آئی وی ایل پی کی سابق طالبہ مالینی ناگولاپلّی امریکی محکمہ خارجہ کی پہل پر چلائے جارہے باوقار پروگرام کے ذریعہ خواتین کو اسٹیم شعبہ جات میں کریئر سازی کے علاوہ کاربار میں بااختیار بنا رہی ہیں۔

غازی آباد ضلع کے ڈاسنا مندر کے مہنت یتی نرسنگہا نند سرسوتی کے ایک متنازعہ بیان سے متعلق مسلمانوں میں شدید ناراضگی پائی جارہی ہے۔ ہنگامہ کا اثرجمعہ کو بلند شہرضلع میں بھی دیکھنے کو ملا۔ دیررات پولیس اورنمازیوں کے درمیان کشیدگی کی خبرآرہی ہے۔

عالمی صوفی مشن کے صدراورمعروف قومی وملی رہنما شاہ اشتیاق ایوبی کی دعوت پر ہوٹل ریور ویو میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سلمان خورشید کی توجہ اسلامک سینٹر کے گزشتہ 20 سالہ میعاد کی طرف دلاتے ہوئے امید کی نئی صبح کے ساتھ آگے بڑھنے کی تلقین کی گئی۔

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ پچھلے کچھ عرصے سے قانون وانصاف کا دوہرا پیمانہ اپنایا جا رہا ہے، ایسا لگتا ہے جیسے ملک میں نہ تواب کوقانون رہ گیا ہے اورنہ ہی کوئی حکومت جوان پرگرفت کرسکے۔

کانگریس میں گروپ بازی کی خبروں کے درمیان پارٹی کے لیڈرکماری شیلجا نے کہا ہے کہ ہریانہ میں اگرکانگریس کی جیت ہوتی ہے تو وزیراعلیٰ کا فیصلہ ہائی کمان کرے گا۔

جمعیۃ علماء ہند کے ایک وفد نے آج جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں غازی آباد کے پولیس کمشنراجے کمارمشرا سے ملاقات کی اور انہیں ایک تحریری یادداشت پیش کی، جس میں مہنت یتی نرسنگھانند کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

عدالت نے کہا کہ سکیش چندر شیکھر کے طبی علاج کی ضروریات دیگر جیلوں میں بھی پوری کی جا سکتی ہیں۔

پولس حکام نے بتایا کہ نارائن پور اور دنتے واڑہ اضلاع کی سرحد پر ماؤنوازوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز کو نکسل مخالف آپریشن کے لئے بھیجا گیا۔