Haryana Election 2024: ‘مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں’، انتخابات کے دوران ببیتا پھوگاٹ کا بڑا بیان
بی جے پی لیڈر اور سابق پہلوان ببیتا پھوگٹ نے کہا، "میں صرف یہ کہنا چاہوں گی کہ جمہوریت کے اس عظیم تہوار میں سب کو جوش و خروش سے حصہ لینا چاہیے اور ووٹ دینا چاہیے۔
Terror Funding Case: بارہمولہ کے رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کی ضمانت پر عدالت 15 اکتوبر کو سنائے گی فیصلہ
رشید 2019 سے جیل میں ہیں جب انہیں این آئی اے نے 2017 میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کے معاملے میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت گرفتار کیا تھا۔
IndiGo Airlines: انڈیگو بکنگ سسٹم میں تکنیکی خرابی سے مسافر پریشان، ایئرپورٹ پر لگی لمبی قطاریں
مسافروں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے مسائل کے بارے میں لکھا ہے۔ اس تکنیکی خرابی کی وجہ سے مسافر نہ تو فلائٹ میں سوار ہو پاتے ہیں اور نہ ہی ٹکٹ بک کر پاتے ہیں۔
Delhi Bus Marshals News: سوربھ بھردواج نے بس مارشل کے معاملے پر وجیندر گپتا کے پاؤں پکڑے، اروند کیجریوال نے کہی یہ بات
دہلی کے وزیر سوربھ بھردواج کی ایک تصویر سامنے آئی جس میں انہوں نے بی جے پی لیڈر وجیندر گپتا کے پاؤں پکڑے ہیں۔
Israel-Lebanon War: ‘ ایمانداری سے کہتا ہوں تنازعہ یوکرین میں ہو یا مغربی ایشیا میں، اس کا اثر پڑتا ہے’، جے شنکر کا اظہار تشویش
ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات کے بارے میں وزیر خارجہ نے کہا کہ کسی دوسرے پڑوسی کی طرح ہندوستان بھی پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔
Yati Narsinghanand Saraswati Controversy: پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں گستاخانہ بیان دینے والے پُجاری پولیس کی حراست میں، غازی آباد میں ہنگامہ آرائی کے بعد کاروائی
غازی آباد میں مقامی مسلمانوں اور اے آئی ایم آئی ایم کے کارکنوں نے ضلع ہیڈکوارٹر پر احتجاج کرنے اوریتی نرسمہانند کا پتلا نذر آتش کرنے کی بات کہی۔
Minor gang-raped and murdered in West Bengal: مغربی بنگال میں نابالغ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے بعد قتل کا معاملہ، گاؤں والوں نے توڑ پھوڑ کی اور تھانے کو لگا دی آگ
بی جے پی لیڈر ڈاکٹر سکانت مجمدار نے کہا کہ معصوم بچی کے ساتھ پیش آنے والا خوفناک واقعہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ انتظامیہ پر ممتا بنرجی کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔ انتظامیہ مکمل طور پر سیاسی ہو چکی ہے۔
Amethi Murder Case: امیٹھی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے قتل کا معاملہ، ملزم کو نوئیڈا ایس ٹی ایف نے جیور ٹول پلازہ سے کیا گرفتار
شیو رتنگنج علاقے میں جمعرات کی دیر شام بے خوف بدمعاشوں نے ایک ٹیچر، اس کی بیوی اور دو بیٹیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ مانا جا رہا ہے کہ واردات کے پیچھے معاملے کی دشمنی ہے۔ ٹیچر کا خاندان رائے بریلی ضلع کا رہنے والا ہے۔
Haryana Assembly Election 2024: ووٹنگ کے دوران کماری شیلجا نے کیا بڑا دعویٰ، بتایا بی جے پی کیوں کررہی ہے ان کا استقبال؟
ہریانہ اسمبلی الیکشن کی آج ووٹنگ چل رہی ہے۔ اس دوران کماری شیلجا ووٹ ڈالنے پہنچی۔ کماری شیلجا نے بی جے پی پرحملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اتنی کمزور ہوگئی ہے کہ وہ لیڈرتلاش کررہی ہے، لیکن کانگریس پارٹی اپنی حکمت عملی پراپنی قیادت میں مضبوط ہے۔
Haryana Assembly Election 2024: ہریانہ میں ووٹنگ کے درمیان بی جے پی کی بڑی کارروائی، نوین جندل کی ماں ساوتری جندل سمیت 4 لیڈران کو پارٹی سے نکالا
ہریانہ میں ووٹنگ کے درمیان بی جے پی نے چارلیڈران کو پارٹی سے نکالا ہے، جس میں ساوتری جندل کا نام بھی شامل ہے۔





