Bharat Express

علاقائی

BBC IT Survey: بی بی سی کے دہلی-ممبئی واقع دفتر پر انکم ٹیکس محکمہ کی ٹیم کے پہنچنے سے ہنگامہ مچ گیا۔ اپوزیشن نے اس سروے کے بعد مرکز کو جم کر گھیرا۔

Petrol Diesel Price: بدھ کو انٹرنیشنل بازار میں کچے تیل کی قیمتوں میں گراوٹ درج کی گئی ہے۔ اس کے بعد بھی کئی شہروں میں آج پٹرول-ڈیژل مہنگا ہوا ہے۔ آئیے اس کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔

BBC IT Survey: پریس کلب آف انڈیا نے بی بی سی کے دہلی اور ممبئی واقع دفترمیں انکم ٹیکس سروے کی سخت مذمت کی ہے۔

جیل سپرنٹنڈنٹ وجے وکرم سنگھ نے بتایا کہ ہائی سیکورٹی بیرک میں ایک شخص بند ہوتا ہے اور سخت نگرانی رکھی جاتی ہے۔ اس میں سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوتے ہیں اور سب کی آمدورفت نہیں ہوتی ہے۔

Abdullah Azam: سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی عبداللہ اعظم کو اسمبلی کی رکنیت سے نا اہل قرار دیا جاتا ہے تو وہ اپنے والد کے زمرے میں شامل ہوجائیں گے۔

وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ دنیا کی خوراک ورسد کی فراہمی کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ ہم زمین کی صحت، انسانی صحت اور فطرت کا بھی خیال رکھیں گے۔

وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ تاریخی طور پر جگدیش پور دیوڑا راجپوتوں کا گڑھ تھا۔ دوست محمد خان نے جگدیش پور پر قبضہ کیا اور اس کا نام اسلام نگر رکھا۔ گوڈ محل، رانی محل اور چمن محل جگدیش پور کے اہم سیاحتی مقامات ہیں۔

UP Cabinet Decisions : اترپردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ ہوئی، جس میں اہم فیصلے لئے گئے۔

سی ایم یوگی نے ہدایت دی کہ سوالیہ پرچوں کی حفاظت کے لیے پرنسپل کے کمرے کے بجائے علیحدہ اسٹرانگ روم بنایا جائے۔ ان کی سی سی ٹی وی مانیٹرنگ کے ساتھ دو مسلح پولیس اہلکار 24 گھنٹے تعینات رہیں۔

رابڑی سے پہلی بار ملاقات کے بعد لالو یادو کا کہنا ہے کہ مجھے 18 مارچ سے پہلے پٹنہ پہنچنا ہوگا۔ اگر میں وقت پر نہ پہنچ سکا تو مجھے اشتہاری قرار دے دیا جائے گا۔ لالو کہتے ہیں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ مجھے گرفتار کر کے جیل بھیجا جا سکتا ہے۔