UP Nikay Chunav 2023: کیا اکھلیش-شیوپال مل کر کریں گے بلدیاتی انتخابات کی مہم ، یہ بڑی خبر آئی سامنے
اکھلیش یادو اور شیو پال ایس پی کے گڑھ مین پوری، کنوج، اٹاوا اور فیروز آباد میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اس کے علاوہ ان کی اہلیہ ڈمپل مین پوری میں پارٹی امیدواروں کے لیے مہم چلا سکتی ہیں
Amritpal Singh This Is the Beginning: ‘یہ گرفتاری انتہا نہیں بلکہ شروعات ہے’، آخر امرت پال سنگھ نے ہتھیار ڈالنے سے پہلے کیا کہا؟
وائرل ویڈیو میں امرت پال سنگھ کہہ رہا ہے کہ ، 'پولیس نے ایک ماہ قبل سکھوں پر جو قہر برپا کیا تھا ۔ وہ غلط ہے۔ پولیس نے سکھوں کے ساتھ جس طرح کا سلوک کیا ہے۔ وہ غلط ہے
Amritpal Singh’s Gurudwara Speech At Bhindranwale: امرت پال سنگھ نے بھنڈرانوالے کے گاؤں کے گوردوارے میں سے ہی کیوں کیاسرینڈر
امرت پال سنگھ خالصتانی علیحدگی پسند جرنیل سنگھ بھنڈرانوالے کا پیروکار ہونے کا دعویٰ کرتا ہے اور اپنے حامیوں میں "بھنڈرانوال 2.0" کے نام سے جانا جاتا ہے
Petrol Diesel prices today: تیل کمپنیوں نے جاری کئے پٹرول ڈیزل کی قیمتیں، نوئیڈا، بھارت کے کئی شہروں میں پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے تبدیل ہوتی ہیں۔ نئی قیمتوں کا اطلاق صبح 6 بجے سے ہوگا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے۔
Rain in Delhi NCR: دہلی این سی آر میں بارش نے لوگوں کو گرمی سے دی راحت
محکمہ موسمیات کی اپ ڈیٹ کے مطابق اگلے پانچ روز تک ملک میں ہیٹ ویو کا امکان بھی کم ہونے کی امید ہے۔
Fugitive Amrit Pal Singh Arrested: مفرور امرت پال سنگھ 36 دنوں بعد پولیس کی گرفت میں، موگا گرودوارہ سے کیا گرفتار
امرت پال سنگھ کے تمام ساتھی پہلے ہی گرفتار ہو چکے تھے۔ امرت پال سنگھ کے ساتھیوں سے مسلسل پوچھ گچھ کی جا رہی تھی۔ مانا جا رہا ہے کہ پولیس نے اس کی بیوی پر دباؤ ڈالنے کے بعد ہی وہ بھی حراست میں لے لیا
یوگی کے وزیر نند گوپال گپتا نندی اپنی ہی پارٹی پر ہوئے برہم، سابق ایس پی لیڈر کے بی جے پی جوائن کرنے کو بتایا خود کے خلاف گہری سازش
Prayagraj: نند گوپال گپتا نندی نے کہا کہ مجھے لوگ پارٹی کو پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنی کی طرح چلانا چاہتے ہیں اور اپنی ہٹ دھرمی سے پارٹی کو مسلسل نقصان پہنچا رہے ہیں۔
Farooq Abdullah On Terrorist Attack Investigation: ’مجھے پتہ ہے وہ اس کا قصور بے قصور لوگوں پر ڈالیں گے‘، پونچھ دہشت گردانہ حملے کی جانچ پر فاروق عبداللہ
Poonch Attack Investigation: نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے پونچھ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی جانچ پر کہا ہے کہ انہیں پتہ ہے کہ اس کا قصور بے قصور لوگوں پر ہی ڈالا جائے گا۔
West Bengal: بنگال میں ٹیوشن پڑھنے گئی ایک طالبہ کو عصمت دری کے بعد کیا گیا قتل، بی جے پی نے کہا – سچ چھپانے کی کوشش
اتر دیناج پور میں ایک نابالغ لڑکی کی مبینہ عصمت دری اور قتل پر ٹی ایم سی کے مغربی بنگال کے جنرل سکریٹری کنال گھوش کا کہنا ہے کہ پولیس جس طرح نابالغ لڑکی کی لاش کو اٹھا رہی ہے اسے دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔ یہ بدقسمتی کی بات ہے۔ ل
Shivraj Singh Chouhan: سڑک حادثہ دیکھ کر سی ایم شیوراج نے اپنے قافلے کو روکا، گاڑی سے نیچے اترے اور زخمیوں کو لے گئے اسپتال
بتایا جا رہا ہے کہ کار میں سوار لوگ مہاکال کی زیارت کے لیے شیوپور سے اجین جا رہے تھے۔ اسی دوران ڈرائیور کو اچانک نیند آگئی جس کی وجہ سے وہ کار پر قابو نہ رکھ سکا۔ حادثے میں مرنے والوں کے نام امت شرما، دیپک شرما اور ڈرائیور سنیل یادو ہیں۔