Bharat Express

علاقائی

روشنی نے ایک ویڈیو کے ذریعے اپنے خاندان سے خطرہ بتاتے ہوئے ڈی ایم بدایوں اور ایس ایس پی بدایوں سے سیکورٹی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

Guddu Muslim: بارگڑھ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ سہائے مینا نے 18 اپریل کو یوپی ایس ٹی ایف کی پانچ رکنی ٹیم کے ریاست میں آنے کی تصدیق کی تھی۔ انہوں نے بتایا تھا کہ ٹیم بارگڑھ میں رکی اور ایک شخص سے پوچھ گچھ کی۔

پولٹری ڈیولپمنٹ کمیٹی کے چیئرمین وی پی سنگھ نے کہا کہ گرمی کے موسم میں پنجاب، ہریانہ سمیت کئی ریاستوں سے انڈے لانے سے ان کا معیار خراب ہوتا ہے۔ ایسے میں محکمہ انیمل ہسبنڈری نے 23 فروری کو ایک حکم نامہ جاری کیا تھا۔

UP News: عتیق احمد نے محمد مسلم نام کے بلڈر کو دھمکی دی تھی اور 54 کروڑ روپئے طلب کئے تھے۔ اس کے بعد بلڈر نے عتیق احمد کے بیٹے اسد کو 80 لاکھ روپئے دیئے تھے۔ مانا جا رہا ہے کہ انہیں پیسوں کا استعمال امیش پال کے قتل میں کیا گیا تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی عید الفطر پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے

یوگی آدتیہ ناتھ نے عید الفطر کے موقع پر ریاست کے لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

ممتا بنرجی نے کہا، 'ہم بنگال میں امن چاہتے ہیں۔ ہم فسادات نہیں چاہتے، ملک میں تقسیم نہیں، ہم امن چاہتے ہیں۔ کچھ لوگ ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

عید الفطر نفرتوں کو بھلانے اور باہمی محبت بڑھانے کا پیغام دیتی ہے۔ لوگ اپنی ناراضگی بھلا کر ایک دوسرے سے  خوشی خوشی گلے ملتے اور محبت بھرا ہاتھ ملاتے ہیں اور نیک دعائیں ایک دوسرے کو دیتے ہیں۔

Wuzu In Gyanvapi Mosque: اترپردیش کے وارانسی میں گیان واپی مسجد میں عید کے موقع پر وضو خانے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ سے اس کا انتظام کرنے کے لئے کہا ہے۔

سی بی آئی نے بدعنوانی کے دو معاملوں میں انہیں سمن بھیجتے ہوئے اس ماہ کی 27 اور 28 تاریخ کو طلب کیا ہے۔