Rajnath Singh Corona Positive: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کورونا پازیٹیو ، خود کو گھر میں کیا آئسولیٹ
دوسری جانب راج ناتھ سنگھ نے آج 20 اپریل کو نئی دہلی میں بھارتی فضائیہ کے کمانڈروں کی کانفرنس میں شرکت کرنی تھی۔ لیکن کورونا مثبت آنے کے بعد وہ آج اس کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے
Amritpal Singh’s wife Kirandeep Kaur has been detained by Punjab police: لندن بھاگنے کی فراق میں تھیں امرت پال کی اہلیہ، امرتسر ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا
خالصتانی حامی امرت پال کی اہلیہ کرن دیپ کورکو امرتسر ایئر پورٹ روک لیا گیا۔ بعد میں پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔
Atiq Ahmed-Ashraf Ahmed Shot Dead: عتیق احمد-اشرف کوگولی مارنے کے بعد کیوں لگائے’جے شری رام’ کے نعرے، خود شوٹر نے اگلا سچ
پولیس کو تازہ پوچھ گچھ میں پتہ چلا ہے کہ تینوں ملزمین کو دہلی کے جتیندر گوگی گروہ سے ہتھیار ملے تھے۔ کانپور کا بابر بھی اسی گینگ سے جڑا ہوا تھا۔
Another Twist In Atiq Ahmed’s Murder Case: عتیق احمد۔اشرف کے قاتلوں کو رپورٹر بننے کی ٹریننگ دی گئی، یوپی پولیس نے 3 کو کیاگرفتار
مافیا عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کے قتل کے معاملے میں اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم یعنی ایس آئی ٹی نے اترپردیش کے باندہ ضلع سے تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے
Surat Court rejects the application filed by Rahul Gandhi: سورت کورٹ سے راہل گاندھی کو نہیں ملی راحت، سزا پر روک لگانے والی عرضی مسترد
سورت کورٹ نے آج کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی عرضی پر اپنا فیصلہ سنایا۔ اس طرح سے راہل گاندھی کی سزا برقرار رہے گی اور ان کی رکنیت بحال نہیں ہوگی۔
Atiq Ahmed-Ashraf Ahmed Murder: عتیق احمد-اشرف احمد کو 14 اپریل کو ہی قتل کرنا چاہتے تھے تینوں شوٹر، ایسے بدل گیا تھا پلان
پولیس حراست میں عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کے قتل کی جانچ کر رہے پولیس کو کئی حیران کن جانکاری ملی ہے۔ 14 اپریل کو ہی لولیش تیواری، سنی سنگھ اور ارون موریہ نے عتیق احمد اور اشرف پر حملے کا پلان بنایا تھا، لیکن ان کے آس پاس کی سیکورٹی دیکھ کر شوٹروں کو موقع نہیں ملا۔
Modi Surname Case: کیا مودی سرنیم معاملے میں راہل گاندھی کو ملے گی سورت کورٹ سے راحت؟
سورت کی ایک عدالت نے کانگریس لیڈر کو مودی سرنیم سے متعلق ایک معاملے میں قصوروار پایا اور انہیں زیادہ سے زیادہ دو سال کی سزا سنائی
Delhi-NCR weather: دہلی-این سی آر کے موسم کے بارے میں گرمی سے متعلق آئی اچھی خبر! ان مقامات پر آج بارش
محکمہ موسمیات کے مطابق آج یعنی 20 اپریل کو نئی دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری ریکارڈ کیا جا سکتا ہے
Abbas Ansari: عباس انصاری کو عدالت سے جھٹکا، نفرت انگیز تقاریر کیس میں درخواست ضمانت مسترد
سی جے ایم شویتا چودھری نے عباس انصاری کے وکیل اور اسسٹنٹ پراسیکیوشن آفیسر رویندر پرتاپ یادو کے دلائل سننے اور کیس ڈائری کو دیکھنے کے بعد ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
Afshan Ansari Name in Criminals List: شائستہ پروین کے بعد مختار انصاری کی اہلیہ افشاں انصاری بھی پولیس رڈار پر، ہوسکتی ہے بڑی کارروائی
یوپی کی غازی پور پولیس نے ضلع میں مطلوب مجرمین کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں 12 مجرمین کے نام ہں، جن میں مختار انصاری اور ان کی اہلیہ افشاں انصاری کا نام بھی شامل ہے۔