Bharat Express

Amritpal Singh’s wife Kirandeep Kaur has been detained by Punjab police: لندن بھاگنے کی فراق میں تھیں امرت پال کی اہلیہ، امرتسر ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا

خالصتانی حامی امرت پال کی اہلیہ کرن دیپ کورکو امرتسر ایئر پورٹ روک لیا گیا۔ بعد میں پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔

امرت پال کی اہلیہ کرن دیپ کو حراست میں لیا گیا۔

Punjab: گزشتہ کچھ دنوں سے پنجاب میں بھگوڑا قرار دیئے گئے اور پورے ملک میں مطلوب خالصتانی حامی امرت پال سنگھ کی بیوی کرن دیپ کور کو جمعرات (20 اپریل) کو لندن جاتے وقت امرتسر ایئر پورٹ پر ہی روک لیا گیا۔ ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق، کرن دیپ کورامرتسر ایئرپورٹ سے برمنگھم بھاگنے کی فراق میں تھی، اسی سلسلے میں وہ امرتسر ایئر پورٹ پہنچی تھی۔

-بھارت ایکسپریس