Amritpal Singh’s wife Kirandeep Kaur has been detained by Punjab police: لندن بھاگنے کی فراق میں تھیں امرت پال کی اہلیہ، امرتسر ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا
خالصتانی حامی امرت پال کی اہلیہ کرن دیپ کورکو امرتسر ایئر پورٹ روک لیا گیا۔ بعد میں پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔
Papalpreet Singh Arrest: پپل پریت کو ڈبرو گڑھ کی سینٹرل جیل لے کر جائے گی پولیس، تمام ایجنسیاں کریں گی پوچھ گچھ، گرفتاری کے بعد سامنے آئے کئی راز
اطلاعات کے مطابق، پنجاب پولیس اب پپل پریت کوآسام لے جانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہاں اس سے ملک کی سینٹرل ایجنسیاں پوچھ گچھ کریں گی۔
Papalpreet was arrested by Punjab Police: پکڑا گیا بھگوڑے امرت پال سنگھ کا قریبی پپل پریت، پولیس نے ہوشیار پور سے کیا گرفتار
Amritpal Singh: ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق، پپل پیت کو ہوشیار پور سے گرفتار کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اسپیشل سیل اور پنجاب پولیس نے بڑا آپریشن چلاکر اسے گرفتار کیا ہے۔
Why Amritpal’s continued evasion of arrest becomes a challenge to Amrit-kaal claims?: امرت کال پر داغ نہ بن جائے ’امرت-کتھا‘
پنجاب پھر 80 والے اسی دہائی میں نہ پہنچ جائے، اس کے لئے ضروری ہے کہ امرت پال کے سرینڈر کرنے یا اس کی گرفتاری کے بعد شفاف جانچ اور فرد جرم کو یقینی بنا کر جلد از جلد اس کی اس کہانی کا ایپیلاگ لکھا جائے۔
Amritpal Singh New Video: امرت پال سنگھ نے پھر جاری کیا ویڈیو، ‘گرفتاری سے نہیں ڈرتا لیکن…’
Amritpal Singh New Video: پنجاب پولیس مسلسل خالصتان حامی امرت پال سنگھ کی تلاش کر رہی ہے۔ اس درمیان اس نے جمعرات کو پہلے آڈیو اور پھر ویڈیو جاری کرتے ہوئے پولیس کو چیلنج دیا ہے۔
Operation Amritpal: سرینڈر کرسکتا ہے امرت پال، الرٹ پر سیکورٹی ایجنسیاں، خالصتان حامی نے رکھی تین شرطیں
خالصتان حامی امرت پال سنگھ سورن مندر میں انٹری لینے کی کوشش میں ہے۔ میڈیا کے سامنے سرینڈر بھی کرسکتا ہے۔ حالانکہ اس دوران اس نے تین شرطیں بھی رکھ دی ہیں۔
Amritpal Singh: ہریانہ کی خاتون نے اپنے گھر میں دی تھی امرت پال سنگھ کو پناہ، خالصتانی حامی سے متعلق بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہی یہ بڑی بات
Khalistani leader Amritpal Singh: گزشتہ سال ’وارث پنجاب دے‘ کے بانی اداکار-کارکن دیپ سدھو کی موت کے بعد امرت پال سنگھ تنظیم کا سربراہ بنا تھا۔
Amritpal Singh News: بھگوڑے امرت پال سنگھ کو پناہ دینے کا ملزم کون ہے بلجیت کور؟ اب پولیس کے شکنجے میں
خالصتان حامی امرت پال ابھی بھی پولیس کی گرفت سے باہر ہے۔ اس درمیان پولیس نے بلجیت کور نام کی ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔ الزام ہے کہ شاہ آباد کی سدھارتھ کالونی میں رہنے والی اس خاتون نے امرت پال اور اس کے ایک ساتھی کو اپنے گھر میں پناہ دی تھی۔
Amritpal Singh Arrest Case: امرت پال اسلحہ کی نوک پر اپنا حلیہ بدلا، پولیس کو ایسے چکمہ دے کر بھاگا خالصتان حامی
جالندھر کے ایک گاؤں میں گرودوارہ گرنتھی کے گھر امرت پال پہنچ گیا اور وہاں اس نے کپڑے بدلے۔ گرنتھی نے پولیس کو پوچھ گچھ میں پورے حادثہ کی جانکاری دی ہے۔
Amritpal Singh Brezza Car Police Recovered: کار سے بھاگا تھا امرت پال سنگھ، پولیس نے کیا برآمد، غیر ضمانتی وارنٹ جاری
پنجاب کے آئی جی پی سکھچین سنگھ گل نے کہا کہ جس بریزا کار میں امرت پال سنگھ بھاگا تھا، پولیس نے اسے برآمد کرلیا ہے۔