Bharat Express

Amritpal Singh

امرت پال سنگھ کا خاندان اتوار کو گولڈن ٹیمپل میں پوجا کرنے کے لیے پہنچا تھا، اس دوران رکن پارلیمنٹ کے والد ترسیم سنگھ نے کہا کہ وہ اپنی آواز اٹھانے کے لیے ایک نئی پارٹی بنائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پنجاب کی عوام اس وقت انتہائی برے حالات سے گزر رہی ہے۔

کانگریس ایم پی چرنجیت سنگھ چنی نے مزید کہا کہ یہ بھی ایک طرح کی ایمرجنسی ہے جب ایک شخص جسے پنجاب میں 20 لاکھ لوگوں نے ایم پی منتخب کیا ہے، کو نیشنل سیکورٹی ایکٹ کے تحت جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔

امرت پال سنگھ نے 5 جولائی کو لوک سبھا رکن کے طور پرحلف لیا تھا۔ وہ آسام کی ڈبروگڑھ کی جیل میں بند ہیں۔

میڈیکل رپورٹ میں دونوں ملزمان کا ٹیسٹ پازیٹیو آیا۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ دونوں ملزمان مشکوک حالت میں پائے گئے۔

دہشت گردی کی فنڈنگ ​​کے الزامات کا سامنا کرنے والے کشمیری لیڈرشیخ عبدالرشید عرف انجینئررشید بھی جمعہ کو لوک سبھا کے رکن کے طور پر حلف لیں گے۔

امرتسر پولیس ڈبرو گڑھ جیل میں بند امرت پال سنگھ کو 5 جولائی کو دہلی لے جائے گی، جہاں وہ ایم پی کے طور پر حلف لیں گے۔ لوک سبھا میں ایم پی کے طور پر حلف لینے کے بعد امرت پال سنگھ کو واپس ڈبرو گڑھ جیل لے جایا جائے گا۔

وارس پنجاب دے' کے سربراہ امرت پال سنگھ، جو پنجاب کی کھڈور صاحب سیٹ سے آزاد امیدوار کے طورپررکن پارلیمنٹ بنے، اس وقت قومی سلامتی ایکٹ کے تحت آسام کی جیل میں بند ہیں۔

امرت پال سنگھ کی جانب سے داخل کردہ حلف نامہ میں کہا گیا ہے کہ ان کے پاس صرف ایک ہزار روپے کی جائیداد ہے۔ اس نے بتایا کہ اس کے بینک اکاؤنٹ میں 1000 روپے ہیں۔

'وارس دے پنجاب' کے سربراہ امرت پال سنگھ نے پنجاب کی کھڈور لوک سبھا سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ وہ اس سیٹ سے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑیں گے۔

اوتار سنگھ کھانڈا پر بھارتی ایجنسیوں کی نظریں کافی عرصے سے تھیں لیکن بھارت میں لوگوں نے اسے اس وقت جانا جب اس نے بھارتی سفارت خانے میں ہنگامہ کھڑا کر دیا۔