Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ نے آر بی آئی اور سیبی کو دیاحکم “ایکسس-میکس لائف ڈیل کی تحقیقات بغیر کسی تاخیر کے کی جانی چاہئے”
سبرامنیم سوامی نے دہلی ہائی کورٹ میں ایکسس پر میکس لائف انشورنس کے حصص کے لین دین کے ذریعے غیر منصفانہ منافع کمانے کا الزام لگایا تھا۔
Sheikh Hasina Statement: ‘میرے والد اور شہیدوں کی توہین کی گئی’، بنگلہ دیش چھوڑنے کے بعدشیخ حسینہ کا پہلا رد عمل
بنگ بندھو بھون کا ذکر کرتے ہوئے شیخ حسینہ نے کہا، ’’وہ یادگار، جو ہمارے وجود کی بنیاد تھی، راکھ میں تبدیل ہو گئی ہے۔ بابائے قوم بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمان کی توہین کی گئی۔ لاکھوں شہیدوں کے خون کی توہین کی گئی۔
Har Ghar Tiranga Abhiyan 2024: لکھنؤ میں رکن اسمبلی راجیشور سنگھ کی جانب سے ایک عظیم الشان ترنگا یاترا کا اہتمام، 10,000 قومی پرچم فراہم کئے گئے
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے سفر سے پہلے پپلیشور ہنومان مندر میں درشن اور پوجا بھی کی۔ یاترا کے دوران سروجنی نگر کے ایم ایل اے نے ہر گھر ترنگا مہم کے تحت علاقہ کے باشندوں کو 10,000 قومی پرچم ترنگا بھی فراہم کیا،
Delhi Coaching Accident: ’’کمزور گیٹ بنانے والوں کا احتساب کیوں نہیں کرتے‘‘، عدالت نے راؤ کوچنگ حادثہ کیس کی سماعت کے دوران سی بی آئی سے پوچھا سوال
28 جولائی کو اولڈ راجندر نگر میں سول امتحانات کی تیاری کرنے والے ایک کوچنگ سینٹر کے تہہ خانے میں پانی بھر جانے سے تین طلباء کی موت ہو گئی۔
UP By Election 2024: یوپی ضمنی انتخابات میں سماجوادی پارٹی کو جیتی سیٹوں پر لڑنا چاہیے ، بقیہ نشستیں ہمارے لیے چھوڑ دیں، کانگریس کا اکھلیش سے مطالبہ
کانگریس پارٹی پریاگ راج ڈویژن کے قریب دونوں سیٹیں چاہتی ہے۔ وہ پریاگ راج کے پھول پور صدر اور مرزا پور کی ماجھوان سیٹ سے الیکشن لڑنا چاہتی ہیں۔
ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ ساکیت گوکھلے کی مشکلات میں اضافہ، ای ڈی نے کہا- ’عدالت نے طے کئے منی لانڈرنگ کے الزام‘
ترنمول کانگریس کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ اور قومی ترجمان ساکیت گوکھلے کے خلاف انسداد منی لانڈرنگ قانون کے تحت مجرمانہ الزام طے کئے۔
S Jaishankar On US Elections: امریکی صدارتی انتخابات کے تعلق سے ایس جے شنکر کا بڑا بیان، کہا- ‘ ہندوستان ان کے ساتھ ہے…’
جے شنکر نے کہا کہ امریکی نظام اپنا فیصلہ دے گا اور ہندوستان کو پورا بھروسہ ہے کہ جو بھی حکومت منتخب ہوگی، وہ اس کے ساتھ کام کر سکے گا
Jammu and Kashmir Assembly Elections: جموں وکشمیر کی عوام کے لئے بڑی خوشخبری، اسمبلی الیکشن کی تاریخوں کا جلد ہوسکتا ہے اعلان
الیکشن کمیشن آئندہ ہفتے جموں وکشمیرمیں اسمبلی الیکشن کی تاریخوں کا اعلان کرسکتا ہے۔ مرکزکے زیرانتظام ریاست میں 5 مرحلوں میں الیکشن کرایا جاسکتا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کی قیادت میں پورا الیکشن 8 سے 10 اگست تک الیکشن کی تیاریوں سے متعلق سری نگراورجموں وکشمیرکا دورہ کرچکا ہے۔
Bangladesh Crisis: اندریش کمار کی پاکستان کو سخت وارننگ: بنگلہ دیشی بربریت کی مذمت، اپوزیشن کی خاموشی پر اٹھائے سوالات
اندریش کمار نے اپوزیشن پارٹی کے لیڈران راہل گاندھی، اکھلیش یادو، تیجسوی یادو، شرد پوار، ادھو ٹھاکرے، ایم کے اسٹالن اور ممتا بنرجی کی خاموشی پر سوال اٹھایا۔
Hindu family donates brain-dead son’s liver to Muslim: ہندو فیملی نے قائم کی انسانیت کی مثال، برین ڈیڈ بیٹے کا لیور مسلمان کو کیا ڈونیٹ
ہندوستان میں کیڈیور آرگن عطیہ کی شرح بہت کم ہے اور ملک میں فی ملین افراد پر ایک سے بھی کم ہے۔ اس کے برعکس 70-80 فیصد اعضاء کا عطیہ مغربی ممالک میں ہوتا ہے۔





