Scorching heat: قومی راجدھانی دہلی میں گرمی بھری لونے لوگوں کی مشکلات میں پہلے سے زیادہ اضافہ کیا
ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق، منگل کو صبح کا درجہ حرارت 20 ڈگری سیلسیس سے زیادہ اور زیادہ سے زیادہ 40 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے
Rice Mill accident in Karnal: کرنال میں رائس مل حادثہ ، چار مزدوروں کی موت، 20 زائد زخمی،کھڑکیوں سے کود کربچائی جان
کرنال کے تراوڑی میں 3 منزلہ رائس مل حادثے میں بچ جانے والے مزدوروں کی آنکھوں میں اب بھی خوف ہے۔ اس حادثے میں 4 مزدوروں کی موت ہو گئی
International Children’s Film Festival: ”بچوں کے ساتھ بات چیت کرنا بہت آسان ہے اور بہت مشکل بھی“، انٹرنیشنل چلڈرن فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے کا خطاب
لکھنؤ میں کانپور روڈ واقع سٹی مانٹیسری اسکول کے آڈیٹوریم میں 10 سے 18 اپریل تک انٹرنیشنل چلڈرن فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا تھا۔
Maharashtra Politics: مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل تیز، این سی پی لیڈر اجیت پوار نے بی جے پی کے ساتھ جانے کا خاکہ تیار کیا
مہاراشٹر کی سیاست میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار بی جے پی کے ساتھ جانے کے لئے پورا خاکہ تیار کر چکے ہیں۔
Atiq Ahmed-Ashraf Ahmed Murder Case: عتیق-اشرف قتل سانحہ کی آج سے جانچ شروع کرے گی ایس آئی ٹی، شوٹ آؤٹ سائٹ کا بھی کرسکتی ہے معائنہ
Atiq Ahmed Murder Case: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور سابق رکن اسمبلی اشرف کے قتل معاملے میں ایس آئی ٹی آج سے اپنا کام شروع کرے گی۔ ایس آئی ٹی نے اس معاملے سے متعلق ایف آئی آر اور دیگر دستاویزوں کو حاصل کرلیا ہے۔
Atiq Ahmad and Ashraf killings: آخر پولیس نے عتیق اشرف کے قاتلوں پر گولی کیوں نہیں چلائی؟
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اتر پردیش کے سابق ڈی جی پی اے کے جین نے بتایا کہ سب کچھ اتنی جلدی ہوا کہ پولیس کو وقت نہیں مل سکا۔ پولیس فیصلہ نہیں کر سکی کہ وہ کیا کرے۔
Gopal Italia: گجرات کے AAP لیڈر گوپال اٹالیا کو پہلے کیا گیا گرفتار، پھر کچھ دیر بعد ملی ضمانت، جانیں کیا ہے پورا معاملہ
اٹالیا کا ممتاز سیاستدانوں کے بارے میں متنازعہ تبصرے کرنے کی تاریخ رہی ہے۔ پچھلے سال، انہیں دہلی پولیس نے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں ان کے مبینہ توہین آمیز تبصروں کے لئے حراست میں لیا تھا۔
A K Sharma: شہری ترقی کے وزیر اے کے شرما نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں بھی پوری ریاست میں لہرایا جائے گا بی جے پی کا پرچم
وزیر اے کے شرما نے کہا کہ عوام کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ جنتا جناردن نے غلط حکمرانی والی حکومت کو مسترد کر دیا ہے اور بی جے پی کی قیادت میں بلدیاتی اداروں میں اچھی حکمرانی کے ساتھ اتر پردیش میں ٹرپل انجن والی حکومت قائم کرنے کا اپنا ذہن بنا لیا ہے۔
UP: امتحان کے بعد واپس آنے والی طالبہ کو دن دیہاڑے کیا گیا قتل، موٹر سائیکل سواروں نے سر میں بندوق سے ماری گولی
متوفی طالباء ایٹ تھانہ کے ایندھا گاؤں کی رہنے ولی تھی۔ اس کی عمر صرف 22 سال تھی اور اس کا نام روشنی اہیروار تھا۔ روشنی ایٹ ٹاؤن کے رام لکھن پٹیل کالج میں بی اے کا امتحان دینے کے بعد اپنے گھر جا رہی تھی۔
UP News: ایس پی لیڈر گلشن یادو کے خلاف چھیڑ چھاڑ اور ڈکیتی کا مقدمہ درج، راجہ بھیا کے خلاف لڑ چکے ہیں اسمبلی الیکشن
ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ویسٹ) روہت مشرا کے مطابق کنڈا کوتوالی علاقے کے کبڈیا گنج کی رہنے والی کاجل سنگھ نامی خاتون نے پولیس کو دی گئی اپنی شکایت میں الزام لگایا ہے کہ 16 اپریل کی شام پڑوسی گلشن یادو اس کے گھر آیا۔