Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

ڈاکٹر راجیشور سنگھ سروجنی نگر سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے ہیں۔ وہ طویل عرصے سے فلاحی کاموں سے وابستہ ہیں۔ عوام کی خدمت کے ساتھ ساتھ وہ دیوی دیوتاؤں کے درشن بھی کرتے رہتے ہیں۔

پولیس کمشنر لاء اینڈ آرڈر گوتم بدھ نگر شیوہاری مینا نے بتایا کہ دادری تھانہ علاقہ میں ایک سڑک پر ایک نوجوان اور لڑکی کی لاشوں کی اطلاع ملی تھی۔ اطلاع ملتے ہی فرانزک ٹیم اور ڈاگ اسکواڈ ٹیم کے ساتھ اعلیٰ پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے۔ جائے وقوعہ کی چھان بین کے دوران فرانزک ٹیم کو قریب ہی قے ملی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق سات ارکان کی موت دم گھٹنے سے ہوئی۔ چار فائر ٹینڈرز، ایک واٹر ٹینکر، ایم ایف بی اور بی ایم سی کے سینئر اہلکار موقع پر موجود تھے اور آگ بجھانے کے کاموں کی نگرانی کر رہے تھے۔

شملہ ضلع عدالت کے ذریعہ سنجولی میں مسجد کی مبینہ غیرقانی تعمیرات کو منہدم کرنے کا حکم دیا ہے، جو کچھ لوگوں کی طرف سے عمارت تعمیرات کی خلاف ورزیوں سے متعلق اٹھائے گئے قانونی قدم کے بعد دیا گیا ہے۔

ایگزٹ پول کے مطابق ہریانہ میں کانگریس کی حکومت بنتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ حالانکہ 8 اکتوبر کو نتائج کا اعلان ہونا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اگرکانگریس کو اکثریت ملتی ہے تو بھوپیندرسنگھ ہڈا اور کماری شیلجا میں کسے وزیراعلیٰ کی ذمہ داری ملے گی۔

انل وج نے کہا کہ ہریانہ کی تمام 90 سیٹوں پر بی جے پی کی لہر ہے۔ کیونکہ کانگریس ریاست میں پوری طرح سے کئی خیموں میں بٹی ہوئی ہے۔

ککڑڈوما کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سمیر باجپئی نے یہ بھی کہا کہ ملزم کی طرف سے کسی بھی تاخیر کو عدالت سنجیدگی سے لے گی۔

اپنے دورے کے دوران پی ایم مودی نے پوہرا دیوی میں جگدمبا ماتا مندر میں درشن کیا۔ انہوں نے سنت سیوالال مہاراج اور سنت رام راؤ مہاراج کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اڈانی یونیورسٹی، احمد آباد نے اپنے گریجویٹس کی کامیابیوں کا جشن مناتے ہوئے اپنا پہلا کانووکیشن منعقد کیا اور تحقیق کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

ملک معتصم خان نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں سوامی یاتی نرسنگھ آنند کی جانب سے پیغمبر اسلامؐ کی شان میں دیے گئے توہین آمیز بیان کی مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا۔