Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

ایگزٹ پول میں بی جے پی، کانگریس اورنیشنل کانفرنس کے الائنس کے مقابلے پیچھے ہوتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ اس کے بعد بھی پارٹی حکومت بنانے کی قواعد میں مصروف ہوگئی ہے۔ 

2020 کے دہلی فسادات میں 53 لوگ مارے گئے تھے۔ جبکہ 700 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ دہلی پولیس نے عمر خالد کو فسادات کی سازش کے الزام میں گرفتار بھی کیا تھا۔

پون کھیڑا نے موہن بھاگوت کے بیان پر بھی تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھاگوت پہلے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں اور کسی دلت یا قبائلی کو آر ایس ایس کا سربراہ بنائیں اور پھر ذات پات کی مساوات کی بات کریں۔

جموں وکشمیر اسمبلی الیکشن کے نتائج 8 اکتوبرکو آئیں گے۔ اس سے پہلے آئے ایگزٹ پول میں کانگریس-نیشنل کانفرنس سب سے بڑی پارٹی بنتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ حالانکہ زیادہ ترایگزٹ پول میں معلق اسمبلی کا امکان ظاہرکیا گیا ہے۔

راہل گاندھی نے اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی شیئر کیا۔ دیکھا جا سکتا ہے کہ کھانا کھاتے ہوئے راہل گاندھی کہتے ہیں کہ وہ زیادہ مرچ نہیں کھاتے۔ اس دوران وہ یہ کہتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ کتنی مرچی ڈال دی...

وزیراعلیٰ نے کہا کہ اگر کوئی شخص عقیدے سے کھیلتا ہے، عظیم انسانوں، دیوتاؤں، فرقوں وغیرہ کے عقیدے کے خلاف نازیبا ریمارکس کرتا ہے تو اسے قانون کے کٹہرے میں لا کر سخت سزا دی جائے گی۔

لینڈ فارجاب اسکیم معاملے میں پیرکے روز لالو پرساد یادو، تیجسوی یادو، تیج پرتاپ یادو کی راؤز ایوینیو کورٹ میں پیشی ہوئی۔ عدالت نے انہیں ضمانت دے دی ہے۔ یہ ضمانت ایک ایک لاکھ روپئے کی ضمانت بانڈ پردی گئی ہے۔

جے جے پی لیڈر نے کہا کہ نائب سنگھ سینی اچھے انسان ہیں، انہوں نے غلط نہیں کیا۔ ان سے پہلے والوں نے غلط کیا ہے۔ نائب سنگھ سینی بہت اچھے اور مہذب انسان ہیں۔ بی جے پی نے ایک معزز آدمی کے گلے میں مرا ہوا سانپ ڈال دیا، جس میں جان نہیں تھی۔

اپوزیشن لیڈر اور AIADMK کے سربراہ کے پلانی سوامی نے اس واقعہ کے لئے ڈی ایم کے حکومت پر تنقید کی اور الزام لگایا کہ وہ اس طرح کے اہم پروگرام کے لئے مناسب انتظامات کرنے میں ناکام رہی ہے۔

ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہفتے کی شام کو ختم ہوئی اور نتائج کا اعلان منگل کو کیا جائے گا۔