Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

امانت اللہ خان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس دو ایف آئی آرز سے متعلق ہے۔ وقف بورڈ میں بے ضابطگیوں سے متعلق سی بی آئی میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ جبکہ دوسرا دہلی اے سی بی کے غیر متناسب اثاثہ جات کے معاملے سے متعلق ہے۔

نورنوازخان تعلیمی دنیا میں ایک انقلابی شخصیت کے طور پر ابھرتے ہوئے نظرآرہے ہیں، جنہوں نے بہت کم وقت میں ایک کوچنگ سینٹرسے آغاز کرکے میڈیکل اکیڈمی تک کا سفرطے کرلیا ہے۔

تاجروں اور کسانوں کا کہنا ہے کہ آندھرا پردیش، گجرات، مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ میں بھی ٹماٹر کی فصل کو نقصان پہنچا ہے۔ پچھلے سال پیداوار زیادہ تھی۔ کئی علاقوں میں ٹماٹر کی فصل بیماریوں سے متاثر ہوئی ہے۔

سماج وادی پارٹی اور کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے بھی ریزرویشن کو لے کر یوگی حکومت کو نشانہ بنایا تھا۔ اکھلیش یادو بھی کئی مواقع پر انوپریہ اور کیشو موریہ کے سوالات کے نام پر یوگی حکومت کو نشانہ بناتے تھے۔

ڈاکٹر سحرقریشی میڈیکل شعبے سے وابستہ ہیں، لیکن وہ انڈیا اسلاملک کلچرل سینٹرمیں الیکشن بھی لڑچکی ہیں۔ بورڈ آف ٹرسٹی (بی اوٹی) میں الیکشن لڑنے والی ڈاکٹر سحر قریشی نے کافی بہترین مقابلہ کیا تھا۔

ہریانہ میں 5 اکتوبر کو ووٹنگ ختم ہوئی، جس کے بعد ریاست کے لیے ایگزٹ پول جاری کیے گئے۔ سروے کے مطابق کانگریس کے اکثریت کے ساتھ آنے کے اشارے مل رہے ہیں۔

ایڈوکیٹ ارشاد احمد نے کہا کہ ہریانہ میں کانگریس کم ازکم 60 سیٹ سے لے کر80 سیٹیں حاصل کرسکتی ہیں۔ ہرمذہب کے لوگوں نے کانگریس پربھروسہ کیا ہے اور بی جے پی حکومت نے ترقی کی رفتارکو روک دیا تھا، اسے کانگریس دوبارہ آگے لے جائے گی۔

سی بی آئی نے چارج شیٹ میں کہا ہے کہ شہری رضاکار کے طور پر کام کرنے والے سنجے رائے نے مبینہ طور پر یہ جرم 9 اگست کو اس وقت کیا جب متاثرہ چھٹی کے دوران اسپتال سے سیمینار روم میں سونے جا رہی تھی۔

عرضی میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ دو ماہ کی مدت کے اندر مرکزی حکومت کو جموں و کشمیر کی مکمل ریاست کا درجہ بحال کرنے کی ہدایت کرے۔

 وزارت برائے خواتین و اطفال کی ترقی اور وزارت صحت کی جانب سے مشترکہ طور پر جاری کیا  گیا پروٹوکول  شدید غذائی قلت کے شکار بچوں میں غذائی قلت کی نشاندہی اور ان پر قابو پانے کے لیے ایک قابل ستائش قدم ہے۔