Bharat Express

علاقائی

فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے علاقے میں تلاشی مہم چلائی تھی اور اس تلاشی آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے ان پر گولیاں چلا دیں۔ سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والے اس تصادم  میں 5 پاکستانی دہشت گرد مارے گئے ہیں

خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے آر کے رنجن سنگھ نے کہا، "میں اس وقت سرکاری کام کے سلسلے میں کیرالہ میں ہوں۔ شکر ہے کہ کل رات میرے امپھال کے گھر میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ گراؤنڈ فلور اور پہلی منزل کو نقصان پہنچا ہے۔"

اس دوران تیل کمپنیوں نے ملک میں ایندھن کے نئے نرخوں کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ کچھ جگہوں پر پٹرول کی قیمت میں کمی آئی ہے تو کہیں ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے

اتر پردیش کے لوگوں کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔ اب ریاست کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق نئے ڈرائیونگ لائسنس منظوری کے 7 دن کے اندر لوگوں کے گھروں تک پہنچ جائیں گے۔ اس سے قبل چپس کی کمی  کے باعث دس لاکھ  سے زائد لائسنس پرنٹ نہیں ہو سکے تھے۔ جس کی وجہ سے …

ریاست اترپردیش کے جل شکتی کے وزیر سواتنتر دیو سنگھ اتر پردیش کے لکھیم پور ضلع میں منعقد ایک پروگرام میں شریک ہوئے۔ یہاں انہوں نے اسٹیج سے ‘پردھان’ کا تعارف کرایا۔ لیکن ہجوم میں بیٹھی ایک خاتون  کو یہ پسند نہیں آیا۔ پروگرام کے دوران ہی سب کے درمیان خاتون نے وزیر کے ساتھ …

خط لکھنے والے 33 ماہرین تعلیم 07-2006 میں تشکیل کی گئی ٹی ڈی سی کے رکن تھے اور انہوں نے ہی پولیٹیکل سائنس کی کتابوں میں کلاسیزکے لحاظ سے موضوع اور باب کا انتخاب کیا تھا۔

سدارامیا حکومت نے کرناٹک کابینہ کی میٹنگ میں بی جے پی کے دور میں لائے گئے تبدیلی مذہب مخالف قانون کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی کے بی ہیڈگیوار سے متعلق باب کو کرناٹک کے نصاب سے خارج کرنے کے فیصلے کو بھی منظوری دی گئی ہے۔

دارالعلوم دیوبند نے انگریزی کے خلاف فتویٰ جاری کیا ہے۔ مدرسہ کے قوانین پر عمل نہ کرنے والے کا ادارے سے اخراج کردینے کی وارننگ دی گئی ہے۔

ریاست اترپردیش کے پرتاپ گڑھ  کے ایک دولہے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، در اصل یہاں ایک دولہے کو پیڑ سے باندھ کراس کی جم کر پٹائی کی گئی، جانکاری کے مطابق دولہے کے جہیز کے مطالبہ پر دولہن کے اہل خانہ کافی برہم ہوگئے اور دولہے کو پیڑ سے باندھ …

راکھنڈ کے اترکاشی میں آج یعنی 15 جون کو ہونے والی مہاپنچایت ملتوی کر دی گئی ہے۔ اگلی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ یہ مہاپنچایت مبینہ لو جہاد کے حوالے سے ہونے والی تھی۔ تاہم یہاں 14 جون سے 19 جون تک دفعہ 144 نافذ ہے۔