Bharat Express

علاقائی

یہ ایک شاندار عمارت ہے۔ دہلی ہائی کورٹ کی شاندار عمارت کو ڈیزائن کرنے والے آرکیٹیکٹ نے اس اسکول کو بھی ڈیزائن کیا۔

ہریانہ کے ریواڑی شہر میں محلے کی ایک نابالغ رہائشی کو نامعلوم شخص نے چاقو سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ قتل کے بعد لاش کو رام گڑھ چوک کے قریب روہتک-باول ہائی وے پر پھینک دیا گیا۔

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کی کوشش ہے کہ میڈیا گروپ کے سبھی پلیٹ فارم کو وقت کے لحاظ سے وائبرینٹ بناتے ہوئے صحافت کے بنیادی اقدار کو بھی زندہ رکھا جائے۔

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ مجوبہ مفتی نے مرکز میں بھاریتہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رہنمائی والی حکومت پر تجاوزات مخالف انتظامیہ کے ذریعہ جموں کشمیر کے لوگوں پر ظلم  کرنے اور انہیں ان کے گھروں بے گھر کرنے کا الزام لگایا ہے

ریاست کے وزیر اعلیٰ نے اکھلیش یادو کو نشانہ بناتے ہوئے ان کے سوال کا جواب دیا۔ انہوں نے کہا، “جواب ان کو دینا چاہیے جو جواب  کوسمجھ سکیں

جب ان سے پی ایف آئی کے ساتھ تعلق کے الزام کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ رپورٹنگ کے لیے گئے تھے اور ان کے ساتھ جو تین لوگ تھے وہ طالب علم تھے۔ ان پر جھوٹا الزام لگایا گیا تھا۔

صحافی صدیقی کپن ضمانت پر جیل سے باہر آئے ہیں۔ کپن آج صبح تقریباً 9.15 بجے جیل سے رہا ہوئے ہیں۔ جیل سے باہر آنے پر کپن نے کہا کہ میں 28 ماہ بعد جیل سے باہر آیا ہوں

ہیلتھ کیئر ایک ایسا شعبہ ہے جس میں ٹیکنالوجی مسلسل بدل رہی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نئی اشیاء ہمیشہ تیار کی جا رہی ہیں ۔اس صنعت میں کام کرنے والوں کے لیے ہنر مند ہونا بہت ضروری ہے

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے مرکزی حکومت کے پیش کردہ عام بجٹ کو مایوس کن قرار دیا ہے

راشٹرپتی بھون کا نام بدل کر مغل گارڈن کرنے پر ہوسابلے نے کہا کہ یہ صرف نام نہیں ہے، بلکہ غور و خوض کا وقت ہے۔ آزادی کیا ہے؟ کیا یہاں سے سفید فاموں کو ہٹا کر سیاہ لوگوں کو کرسی پر بٹھانا آزادی نہیں؟