CM Shivraj Singh Chauhan on Ladli Bahna Yojna: انٹرنیشنل وویمنس ڈے سے ہوگا ’لاڈلی بہنا یوجنا‘ کا آغاز: وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کیا اعلان
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ ہماری حکومت کسان دوست ہے۔ سابقہ حکومت نے کسانوں کے ساتھ جو دھوکہ کیا، اس میں سدھار کرتے ہوئے ہم نے حکومت میں آتے ہی فصل بیمہ کی رقم جمع کی اور کسانوں کو فصل بیمہ کی رقم دلائی۔
Akhilesh Yadav Convoy Accident: ہردوئی میں حادثے کا شکار ہوا اکھلیش یادو کا قافلہ، گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں، کئی افراد زخمی
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کو ہردوئی ضلع کے دیہی علاقے ہرپال پور کے بیٹھا پور میں ایک شادی تقریب میں شامل ہونے پہنچے تھے۔ اسی دوران راستے میں یہ حادثہ ہوا۔
Sanjay Singh: اب LIC کا نعرہ ہوگا، کیا لے کر آئے تھے؟ کیا لے کر جاؤ گے، سنجے سنگھ نے اڈانی-ہنڈن برگ کیس پر کیا طنز
پی ایم مودی نے اڈانی کو قرض دیا، بندرگاہ دی، ہوائی اڈہ دیا، سیمنٹ دیا، ریل دی، تیل دیا۔ پی ایم مودی نے خود بیرون ملک سے کالا دھن دیا جو اڈانی کی کمپنیوں میں لگایا گیا تھا۔
ST Hasan:سوورن ہندو بھی بیرون ملک سے…’، ایس پی لیڈر ایس ٹی حسن نےآرایس ایس لیڈر کے بیان پر کیا پلٹ وار
ایس پی لیڈر ایس ٹی حسن نے دعویٰ کیا کہ شودروں، دلتوں اور دراوڑیوں کے علاوہ ہندوستان میں ہر کوئی غیر ملکی ہے
Budget Session 2023:ہنڈن برگ کی رپورٹ پر پارلیمنٹ میں پھر ہنگامہ، لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
ہنگامہ آرائی کے باعث دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ اس سے پہلے آج صبح 10 بجے اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ ہوئی
Amul Milk Price Hike:عام آدمی کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، امول دودھ پینا مہنگا، فی لیٹر 3 روپے کا اضافہ
امول کمپنی نے پچھلے سال اکتوبر میں ہی دودھ کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا تھا۔ قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کمپنی کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ قیمتوں میں یہ اضافہ دودھ کی پیداوار اور پیداوارکی مجموعی لاگت میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے
Drink Milk Not Liquor: اوما بھارتی نے شراب کی دکان کے باہر گائے باندھ کر کہادودھ پیو شراب نہیں
بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر لیڈر اوما بھارتی نے جمعرات کو مدھیہ پردیش کے اورچھا قصبے میں ایک شراب کی دکان کے سامنے گائے باندھ کر انہیں گھاس کھلایا
Gurugram Accident:گروگرام میں کانجھا والا جیسا واقعہ، کار موٹر سائیکل کو تین کلومیٹر تک گھسیٹتی رہی، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈرائیور گرفتار
موٹر سائیکل سڑک پر رگڑتی رہی اور چنگاریاں اٹھتی رہیں۔ اطلاعات کے مطابق ملزم موٹرسائیکل کو تقریباً چار کلومیٹر تک گھسیٹتا رہا
BBC Documentary Row: بی بی سی ڈاکیومنٹری پر پابندی کے خلاف سپریم کورٹ میں 10 فروری کو ہوگی سماعت
مرکز کے فیصلے کے خلاف این رام، مہوا موئترا، پرشانت بھوشن اور ایڈوکیٹ ایم ایل شرما نے سپریم کورٹ میں اس فیصلے کے خلاف عرضی داخل کی ہے۔
بھارت ایکسپریس کی لانچنگ تقریب میں پہنچے سابق ای ڈی افسر اور موجودہ ایم ایل اے راجیشور سنگھ، پیش کی نیک خواہشات
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کی کوشش ہے کہ میڈیا گروپ کے سبھی پلیٹ فارم کو وقت کے لحاظ سے وائبرینٹ بناتے ہوئے صحافت کے بنیادی اقدار کو بھی زندہ رکھا جائے۔