GTRi’s PANGAT: پنگت یعنی روایتی بہاری پکوانوں کا ذائقہ اور ان کی حفاظت پر مثبت بات چیت
ایک ترقی یافتہ اور خوشحال بہار کو محسوس کرنے کے لیے وقف ایک فورم، اپنی نئی پیشکش ’پنگت: بہار کا سب سے بڑا پاک ڈائیلاگ‘ لے کر آیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کرکٹر مہندر سنگھ دھونی نے اپنی اہلیہ اور اہل خانہ کے ساتھ ڈالا ووٹ
اس سے پہلے جھارکھنڈ کے گورنر سی پی۔ رادھا کرشنن نے صبح 7 بجے رانچی کے شری کرشنا انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن میں واقع بوتھ پر پہنچ کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
Bemetara Factory Blast: بیمتارا کی بارود بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکہ، متعدد افراد ہلاک،زخمیوں کو رائے پور ریفر کر دیا گیا
چھتیس گڑھ کے بیمتارا ضلع کے برلا پیرڈا میں بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا۔ جس کی وجہ سے آس پاس کے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ ذرائع کی مانیں تو دھماکے میں متعدد افراد کے مرنے کی اطلاعات ہیں۔ ساتھ ہی کئی لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حکام کی طرف …
Rakesh Daulatabad dies of heart attack: بادشاہ پور سے آزاد ایم ایل اے راکیش دولت آباد کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال، لیڈران نے کیا غم کا اظہار
سال 2019 میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں انہوں نے بادشاہ پور اسمبلی سیٹ سے کامیابی حاصل کی تھی۔ الیکشن جیتنے کے بعد انہوں نے بی جے پی کو حمایت دے دی تھی۔
Lok Sabha Election 2024: ‘کانگریس-اے آئی ایم آئی ایم نے برقعے کا فائدہ اٹھایا’، مادھوی لتا نے ایس پی لیڈر ایس ٹی حسن پر کیا جوابی حملہ
مادھوی لتا نے اویسی پر بوگس ووٹوں سے جیتنے کا الزام بھی لگایا تھا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا تھا، 'اویسی کے 20،000 بوگس ووٹ ہیں۔ اگر آپ کے پاس EPIC نمبر ہے، تو EPIC نمبر کے دوران آپ کو انتخابی مقام پر دو جگہوں پر ووٹر آئی ڈی نظر آئے گی۔
Lok Sabha Election 2024: ووٹنگ کے دوران ایس پی امیدوار کو کیا گیا گھر میں نظربند؟ منظر عام پر آئی یہ ویڈیو
کانگریس نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اطلاع مل رہی ہے کہ امبیڈکر نگر سے انڈیا اتحاد کے امیدوار لال جی ورما کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔
Election 2024: ‘‘میں نے تاناشاہی، بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف ووٹ دیا’’، ووٹ ڈالنے کے بعد بولے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں دہلی کی تمام سات سیٹوں سمیت مختلف ریاستوں کے 58 پارلیمانی حلقوں میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔
Cyclone Remal: تباہی پھیلانے کے لیے تیز رفتاری سے آرہا ہے سمندری طوفان ‘ریمل’، آئی ایم ڈی نے ان ریاستوں کے لیے جاری کیا الرٹ
محکمہ موسمیات نے کہا کہ مغربی وسطی اور اس سے ملحقہ جنوبی خلیج پر کم دباؤ کا علاقہ 24 مئی کو کھیپوپارا (بنگلہ دیش) سے 800 کلومیٹر جنوب مغرب اور کیننگ (مغربی بنگال) سے 810 کلومیٹر دور وسطی خلیج بنگال پر بنا جنوب میں طوفان میں بدل گیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: اتر پردیش میں چھٹے مرحلے کی ووٹنگ جاری، کئی بڑے لیڈران نے ڈالے ووٹ، جانئے انہوں نے کیا دعوے کیے
اعظم گڑھ کے بی جے پی امیدوار دنیش لال نے کہا کہ جب اعظم گڑھ سے ایس پی امیدوار دھرمیندر یادو ہاریں گے تب انہیں سمجھ میں آئے گا کہ اعظم گڑھ کے یادو اپنے دم پر الیکشن جیت کر پارلیمنٹ تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اپنے خاندان کے ساتھ ڈالا اپنا ووٹ، کنہیا کمار کا دعویٰ – کانگریس 3 اور AAP جیتے گی چار سیٹیں
ہفتہ کی صبح سات بجے سے مغربی بنگال کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ دریں اثنا، مشرقی مدنا پور ضلع کے مہیشدل میں جھڑپوں میں ترنمول کانگریس کا ایک مقامی لیڈر مارا گیا۔





