Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

الیکشن کمیشن نے این جی او کے مطالبے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس سے انتخابی ماحول خراب ہوگا اور عام انتخابات کے درمیان انتخابی مشینری میں افراتفری پھیلے گی۔

بی جے پی لیڈر ٹی راجہ سنگھ نے کہا، ''ہندو ووٹ مسلمانوں نے ڈالے۔ یہ تمام ہندو خواتین کے ووٹ تھے، جو برقعہ پوش مقامی لوگوں نے ڈالے تھے۔ یہاں پولیس بھی اسد الدین اویسی کی حمایت میں کھڑی ہوگئی۔

وزیراعظم نے کہا کہ انڈیا اتحاد کو آپ کے مدعے کی کوئی فکر نہیں۔ کام میں تاخیر اور حقوق مارنے میں کانگریس کو مہارت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے جو کام کیا اس نے غریبوں کا دن بدل دیا-

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین نے اوپیندر رائے نے مزید کہا کہ رواں برس کے لوک سبھا انتخاب کا نتیجہ اس بات کا غماز ہوگا کیا واقعی بی جے پی عوام کے درمیان مقبول ہے ؟

اکھلیش یادو نے کہا کہ عام لوگوں کو جو سہولتیں ملنی چاہیے تھیں، وہ سہولتیں تو دور، اس نے ہمارے کسانوں اور نوجوانوں کے لیے بحران پیدا کر دیا ہے۔

کانگریس لیڈرسندیپ دکشت نے بی جے پی کی سیٹوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا، "300 نہیں، بی جے پی کو اس بار 200 سیٹیں بھی حاصل کرنا مشکل نظر آرہا ہے

سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن نےکہا کہ ہماری ہندو بہنوں کا بھی یہ کلچر ہے کہ وہ پردہ کرتی ہیں تو کیا آپ ان کا بھی گھنگٹ ہٹا دیں گے۔ یہ مناسب نہیں ہوگا۔

مرکزی ریلوے، مواصلات، انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی وشنو نے ہفتہ کو ہریانہ کے تاریخی شہر سرہول میں اپنا ووٹ ڈالا۔

بہار میں لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں اگر کوئی سب سے زیادہ ہاٹ سیٹ ہے تو وہ سیوان ہے۔ اسی لیے حنا کے اترنے کے بعد کہا جا رہا ہے کہ یہاں کے دگجوں کے لیے تھوڑا مشکل ہو سکتا ہے۔

شہاب الدین صاحب ہر مشکل حالات میں آر جے ڈی کے ساتھ رہے۔ ان کی موت کے بعد ہمارے خاندان کو نظر انداز کیا گیا یا نہیں یہ الگ بات ہے۔ آر جے ڈی شہاب الدین صاحب کی پارٹی تھی۔