Bharat Express DD Free Dish

BJP MLA Dr. Rajeshwar Singh: بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے علی گنج کے ہنومان مندر میں کی پوجا

25 جون کو آخری بڑے منگل کے موقع پر سروجنی نگر اسمبلی کے بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ علی گنج کے قدیم ہنومان مندر پہنچے اور پوجا کی۔

بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے علی گنج کے ہنومان مندر میں کی پوجا

لکھنؤ، اتر پردیش کی راجدھانی میں جیشٹھ کے مہینے کے دوران آنے والے منگلوارکو بڑامنگل کے طور پر بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ 25 جون کو آخری بڑےمنگل کے موقع پر سروجنی نگر اسمبلی کے بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ علی گنج کے قدیم ہنومان مندر پہنچے اور پوجا کی۔

اس دوران ڈاکٹر راجیشور سنگھ کے ساتھ رامیشور سنگھ، سینئر بی جے پی لیڈر وریندر تیواری اور خاندان کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔

ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ایکس پر ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔ جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ

“उर प्रतीति दृढ़, सरन ह्वै, पाठ करै धरि ध्यान
बाधा सब हर, करैं सब काम सफल हनुमान।”

پاون  منگل کے موقع پر  بڑے بھائی شری رامیشور سنگھ جی، سینئر بی جے پی لیڈر وریندر تیواری جی اور دیگر خاندانی دوست علی گنج میں ہنومان مندر گئے  ارادھیا دیوؤں کے درشن پوجن کرلوک منگل کی کامنا کی۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read