Bharat Express

علاقائی

برآمد ہونے والے دھماکہ خیز مواد اور ہتھیاروں میں 4 پستول، 2 ایئر پستول، 7 مکسڈ میگزین، 79 اے کے سیریز کے 107 راؤنڈ گولیاں، 5 ڈیٹونیٹرز، 4 ہاتھ سے بنے کارتوس اور 600 گرام دھماکہ خیز مواد وغیرہ شامل ہیں۔

کرکٹر شیکھر دھون اور ان کی اہلیہ عائشہ مکھرجی فی الحال اگست 2020 سے الگ رہ رہی  ہیں۔ شکھر  دھون نے اپنی بیوی سے طلاق کی درخواست بھی کورٹ میں دائر کی ہے

محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق ریاست کے بیشتر علاقوں میں اب درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گیا ہے

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے شمع روشن کرکے کمیونٹی لیڈر شپ یوتھ کانفرنس اور کرسپس کے ذریعہ تیار کئے گئے لرننگ مینجمنٹ پورٹل اوراسٹوڈنٹ ایپ کا  افتتاح کیا۔

MP CM Shivraj Singh Chauhan: وزیراعلیٰ چوہان کشا بھاؤ ٹھاکرے آڈیٹوریم میں انڈین پولیس سروس میٹ 2023 کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیر داخلہ نروتم مشرا، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس سدھیر کمارسکسینہ اور آئی پی ایس ایسوسی ایشن کے صدر وپن مہیشوری خصوصی طور پر موجود تھے۔

سدھو کے بیٹے ایڈووکیٹ کرن سدھو نے اس معاملے میں بتایا کہ ان کے والد سدھو کو قانون پر پورا بھروسہ ہے اور وہ جلد ہی اپنی ایک سال کی سزا پوری کرکے واپس آئیں گے

شرجیل امام کے بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ اس ویڈیو کی بنیاد پران پرملک مخالف بیان دینے کا الزام لگایا گیا تھا۔

زلزلے کی اطلاع دینے والے نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے بتایا کے منی پور کے کامجونگ زلزلے کا سینٹر پوائنٹ رہا

پورٹ نے کہا کہ ارب پتی تاجر اور ٹیسلا کے سی ای او قانون سے بالاتر نہیں ہیں، اور انہیں 2018 کی ٹویٹ کے لیے جوابدہ ہونا چاہیے

 مشرقی اتر پردیش، مغربی بنگال، آسام، میگھالیہ اور تریپورہ میں آج گھنی دھند چھائی رہ سکتی ہے۔ دوسری طرف بہار، مغربی بنگال، مدھیہ مہاراشٹر، جنوبی کرناٹک، اتر پردیش اور تلنگانہ میں کم از کم درجہ حرارت معمول سے کم رہ سکتا ہے