Bharat Express

علاقائی

Maharashtra Politics: شیو سینا میں دو گروپ میں منقسم ہونے کے وقت منیشا کائندے نے ادھو ٹھاکرے کا ساتھ نہیں چھوڑا تھا، لیکن اب انہوں نے ایکناتھ شندے کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

چنئی کے تاجرامرالدین شیخ داود صاحب اپنی ماں سے اتنا پیار کرتے تھے کہ انہوں نے ماں کی یاد میں تاج محل کی طرح نظرآنے والی شاندار عمارت بنوا دی۔ اسے بنوانے میں تقریباً ساڑھے پانچ کروڑ روپئے کا خرچ آیا۔

Mann Ki Baat: ’من کی بات‘ کی بات پروگرام کا یہ 102واں ایڈیشن تھا۔ من کی بات پروگرام ہرماہ کے آخری اتوار کو ہوتا ہے، لیکن اس بار یہ ایک ہفتے پہلے نشر ہوا۔

یوپی کے وزیر توانائی اے کے شرما نے کہا کہ گزشتہ سالوں کے تمام ریکارڈ کو توڑکر ریاست کی بجلی کی طلب غیرمتوقع طور پر بڑھ کر 27611 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔

آئی ایم ڈی کے مطابق، آئندہ کچھ دنوں تک دہلی کی درجہ حرارت 38 سے 39 ڈگری کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ڈی نے کہا ہے کہ دہلی-این سی آرمیں آئندہ تین دنوں تک ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

Delhi Crime News: ڈی سی پی نے اس معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور متاثرہ کے بھائی کو مارنے کے لئے آئے تھے۔ پہلی نظرمیں یہ معاملہ منی سیٹلمنٹ کا لگ رہا ہے۔

مسلم راشٹریہ منچ کے عہدیداروں نے کہا کہ ملک کے مسلمانوں کی صورتحال یہ ہے کہ 25 کروڑ مسلمانوں میں سے 3 فیصد بھی آج تک گریجویٹ نہیں ہیں۔ جب تعلیم کا یہ حال ہوگا تو بے روزگاری کا خاتمہ اور  سماجی ترقی کیسے ممکن ہے؟

اسپیشل ڈی جی لاء اینڈ آرڈر، لکھنو پرشانت کمار نے کہا ہے کہ اگرکوئی اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کرے تو کوئی پریشانی ہے، لیکن زبردست مذہب تبدیلی کے معاملے میں سخت کارروائی ہوگی۔

Lok Sabha Elections 2024: سماجوادی پارٹی کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی نے اتحاد کا دھرم نبھاتے ہوئے اپنا بڑا دل دکھایا ہے۔ انہوں نے سال 2017، سال 2019 اور 2022 میں ہوئے اتحاد کا حوالہ دیا۔

اتراکھنڈ کی پشکر سنگھ دھامی حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت ریاست میں اگلے 6 ماہ تک ہڑتال کرنے پر روک رہے گی۔ اتراکھنڈ انتظامیہ نے اس سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔