Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

ریپ-قتل کیس میں سنجے رائے کو آج سزا سنائی جائے گی۔ قابل ذکر ہے کہ 18 جنوری کو سیالدہ کی عدالت نے ایک خاتون ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے معاملے میں سنجے رائے کو مجرم قرار دیا تھا۔

دہلی کے ایئر کوالٹی ارلی وارننگ سسٹم کے مطابق 20 سے 21 جنوری تک ہوا کا معیار خراب زمرے میں رہنے کا امکان ہے۔

پولیس کمشنر نے مقامی لوگوں کے مسائل سننے کے بعد متعلقہ اہلکار کو ان کے مسائل کے حل کی ہدایت کی اور سوسائٹی کے اندر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے، سیکورٹی گارڈز کی تعیناتی اور سوسائٹی میں کرائے پر رہنے والے کرایہ داروں کی تصدیق کروانے کے لیے ضروری ہدایات دیں۔

پنجاب، ہریانہ، شمالی راجستھان اور مدھیہ پردیش میں 2-3 دن تک گھنا اور بہت گھنا کہراچھایا رہےگا۔ دہلی-این سی آر میں ہلکی سے درمیانی دھند یا کہرا چھایارہے گا ۔

آسام کے گوہاٹی کے پان بازار پولیس اسٹیشن میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور ریاست کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے مہا کمبھ کے انعقاد کے لیے حکومت کے انتظامات پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے دیگر یاتریوں کی نسبت وی آئی پی مہمانوں کو زیادہ اہمیت دینے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ایک غیر قانونی پستول، ایک زندہ کارتوس، کارتوس کے خول اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ ملزم کی شناخت سورج تیواری عرف راہل کے طور پر کی گئی ہے۔ سورج دہلی کے تھانہ کالندی کنج کے جے جے کالونی کا رہنے والا ہے۔

یوم جمہوریہ کے لیے ملک کی راجدھانی دہلی سے لے کر این سی آر تک وسیع حفاظتی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

منو بھاکر نے پیرس 2024 اولمپکس میں تاریخ رقم کی، وہ آزادی کے بعد پہلی ہندوستانی کھلاڑی بن گئیں، جنہوں نے کھیلوں کے ایک ہی ایڈیشن میں دو میڈل جیتے۔ انہوں نے 10 میٹر ایئر پسٹل کے انفرادی مقابلے میں سلور کا میڈل جیتا تھا۔

یو ایف ایس آئی مختلف نظاموں میں بغیر کسی رکاوٹ کے معلومات کے تبادلے کے لیے ایک گیٹ وے کے طور پر کام کرتا ہے، جس طرح یو پی آئی بینکوں کے درمیان لین دین کی سہولت فراہم کرتا ہے۔