MP Election Results: کیا مدھیہ پردیش میں تبدیل ہونے والا ہے وزیراعلیٰ؟ شیوراج حکومت کے اس کابینہ وزیر نے ایسا کیوں کہا – کوئی بھی بن سکتا ہےوزیر اعلیٰ
سی ایم کے بارے میں نروتم مشرا نے کہا ہو گا کہ وہ سی ایم کی اس دوڑ میں شامل نہیں ہیں۔ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ 230 ایم ایل اے میں سے کوئی بھی وزیر اعلیٰ بن سکتا ہے۔
Mukesh Ambani Speech: مکیش امبانی نےپی ٹی ای یو کے کانووکیشن تقریب میں ہوئے شریک، چندریان 3 کی کامیابی پر اسرو کو دی مبارکباد
ایس سومناتھ کو نوجوانوں کے لیے ایک تحریک بتاتے ہوئے مکیش امبانی نے اپنے پرانے تجربات بھی طلبا کے ساتھ شیئر کیے۔
Ishan Educational Institutions: پانچ دسمبر سے 7 دسمبر تک گریٹر نوئیڈا کے ایشان ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن میں سام وید پارائن یگیہ کا انعقاد
گریٹر نوئیڈا میں ایشان ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن کی طرف سے سام وید پرائن یگیہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ تقریب منگل 5 دسمبر سے جمعرات 7 دسمبر تک ہو گی۔
Amethi News : شادی میں ڈی جے بجانے پر برہم ہوئے مذہبی رہنما، نہیں پڑھایا نکاح،کہا شریعت اور سنت طریقے پر ہوشادی
مولانا عبدالباسد نے بتایا کہ لڑکے اور لڑکی کے اہل خانہ 15 دن پہلے ان کے پاس پہنچے تھے۔ ساتھ ہی فریقین کو صاف کہہ دیا گیا کہ اگر شادی میں ڈی جے آئے اور بوفے انداز میں کھانا پیش کیا گیا تو وہ شرکت نہیں کریں گے۔
Cyclone Michaung: سمندر سے دوبارہ آرہا ہے طوفان، تمل ناڈو میں زبردست بارش،اِن ریاستوں میں مچ سکتی ہے تباہی
ایک اور سمندری طوفان ہندوستان میں تباہی مچا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان Michong آندھرا پردیش سے ٹکرائے گا۔ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی، شدید بارش کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
Anju-Nasrullah Love Story: پاکستان سے لوٹیں انجو یا فاطمہ نے بتایا ہندوستان آنے کا مقصد، پولیس نے گرفتاری سے متعلق کہی یہ بڑی بات
راجستھان کے بھیوانڈی میں رہنے والی انجو پانچ ماہ پہلے جون میں پاکستان چلی گئی تھی۔ انجو نے پاکستان پہنچ کراپنے فیس بک فرینڈ نصراللہ سے نکاح کرلیا تھا۔
DK Shivkumar Statement: ووٹوں کی گنتی سے قبل سیاسی ہلچل تیز، کے سی آر خود کانگریس امیدواروں سے کر رہے ہیں رابطہ،ڈی کے شیو کمار کا بڑا الزام
ملک کی 5 ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی 3 دسمبر کو ہوگی۔ نتائج آنے سے پہلے ہی سیاسی جماعتوں نے حمایت حاصل کرنے کے لیے گھیرا تنگ شروع کر دیا ہے۔
Rajasthan Assembly Election 2023: وسندھرا راجے اور اشوک گہلوت نے گورنر سے کی ملاقات، سیاسی گلیاروں میں قیاس آرائیوں کا بازار گرم
Rajasthan Election 2023: سابق وزیراعلیٰ وسندھرا راجے نے راج بھون پہنچ کرگورنر کلراج مشرا سے ملاقات کی۔ اس کے بعد وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے بھی ملاقات کرکے سیاسی گلیاروں میں ہلچل پیدا کردی ہے۔
Mizoram Election Result Date: میزورم اسمبلی انتخابات کے نتائج کی تاریخ تبدیل، الیکشن کمیشن نے بتائی وجہ
دراصل، 3 دسمبر کو اتوار ہے۔ مسیحی برادری کے لوگ خاص طور پر اتوار کو چرچ جاتے ہیں۔ اس وجہ سے تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ریاست میں 87 فیصد آبادی عیسائی ہے۔ لوگوں کا مطالبہ تھا کہ نتائج کی تاریخ میں تبدیلی کی جائے۔
West Bengal Politics: قومی ترانے کی توہین پر بنگال کے 11 بی جے پی ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج، پارٹی نے کیا کہا؟
ان ایم ایل اے پر اس ہفتے کے شروع میں اسمبلی احاطے میں منعقدہ دھرنے کے دوران قومی ترانے کی توہین کرنے کا الزام ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر شوبھندیو چٹرجی نے کہا کہ یہ شکایات ترنمول کانگریس لیجسلیچر پارٹی کی جانب سے درج کرائی گئی ہیں