Muslim Personal Law Board filed affidavit in Supreme Court: مسجد میں جاکر نماز ادا کرنے پر مسلم خواتین کے لئے کوئی پابندی نہیں، مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں داخل کیا حلف نامہ
خواتین کے مسجد میں داخل ہونے سے متعلق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرکے بتایا ہے کہ خواتین کو مسجد کے اندر نماز ادا کرنے کی اجازت ہے اور اس پر کسی طرح کی پابندی نہیں ہے۔
Road Accident: گریٹر نوئیڈا میں دردناک حادثہ، روڈویز بس نے 7 لوگوں کو کچل دیا، 4 لوگوں کی موت، 3 زخمی
تمام ملازمین نائٹ سفٹ میں کام کرنے کے لئے فیکٹری جارہے تھے جیسے ہی ملازمین فیکٹری کے سامنے پہنچے، اسی وقت یہ حادثہ ہوا۔
Weather Update: دہلی میں جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے ،بارش اور برف باری کا الرٹ
ہلکی سردی اب رات کو ہی محسوس کی جا رہی ہے۔ دریں اثنا، آئی ایم ڈی نے موسم میں تبدیلی کی پیشن گوئی جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کی کچھ ریاستوں میں 9 فروری سے ہلکی سے بارش شروع ہوگی
India-Israel Relations: پی ایم مودی نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے فون پر بات چیت کی
گزشتہ سال دسمبر مں نتنڑ یاہو کے اقتدار مں واپس آنے کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمادن یہ دوسری فون پر بات چتت تھی
Viral Video: غازی آباد کی عدالت میں تیندوا داخل، ہنگامہ برپا، متعدد افراد زخمی
اطلاعات کے مطابق عدالت کے احاطے کی پہلی منزل پر کہیں سے تیندوا آیا۔ تیندوے کے حملے سے بچنے کے لیے وہاں موجود وکلا اور عدالتی عملے نے خود کو کمروں میں بند کر لیا۔
AK Sharma reacts on Madhyanchal Vidyut Vitran Nigam: اڈانی گروپ کا ٹینڈر منسوخ ہونے پر وزیر توانائی اے کے شرما نے کہا- ٹینڈر ہوتے ہیں اور منسوخ بھی ہوجاتے ہیں
اڈانی کے ٹینڈرمنسوخ ہونے اور سوامی پرساد موریہ کے رام چرت مانس پر ہو رہے ہنگامہ پر یوپی کے وزیر توانائی اے کے شرما نے کہا کہ ہمارے لئے سناتن دھرم سب سے اوپر ہے۔
Amroha: غریب بچوں کے حقوق پر ڈاکہ،سرکاری کتابیں تقسیم کے بجائے ردی ریٹ پر فروخت ہونے سے مچی ہلچل، دو گرفتار
کتابیں کس نے رکھی اور کون لایا یا کس نے بیچا یہ تحقیقات کے بعد ہی واضح ہو سکے گا۔ فی الحال اس سلسلے میں تحقیقات کے بعد جو بھی قصوروار پایا جائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
Vikas Yatra-2023: وزیر اعلیٰ شیوراج کا اعلان، کہا- مسائل کو حل کرنے میں کوئی کوتاہی نہ چھوڑی جائے
وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ ترقی کے سفر میں جوش و جذبے کے ساتھ اختراع کرتے رہیں۔ لاڈلی بہنا یوجنا کی وجہ سے بہنوں میں جو جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے اس کی تشہیر کریں
Ravi Shankar Prasad: روی شنکر پرساد کا کانگریس پر پلٹ وار،کہا –‘الزام لگانے والے بدعنوان ہیں’
روی شنکر پرساد نے 'نیشنل ہیرالڈ' سے جڑے معاملے کا حوالہ دیتے ہوئے الزام لگایا، "وزیر اعظم پر کس نے الزام لگایا، جو کرپشن کے الزام میں ضمانت پر ہے
Gay Affair in Bareilly: دو لڑکیوں پر چڑھا عشق کا خمار، شادی کے لئے گھر سے بھاگیں، پولیس نے دی ہری جھنڈی
اترپردیش کے بریلی ضلع سے ہم جنس پرستی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ فیس بک کے ذریعہ ملی دونوں لڑکیوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔