Hathras Satsang Stampede: ستسنگ میں 121 اموات پر معصوم بن رہا ہے ‘بابا’، کہا – شرارتی لوگ ملوث
بابا نے اپنے پیروکاروں کی موت پر دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتے ہیں۔ تاہم دوسری جانب مقامی لوگوں نے دعویٰ کیا کہ منگل کی دوپہر جب لوگ مر رہے تھے تو بابا موقع سے فرار ہو گیا۔
Army Clarifies: اگنیور کے خاندان کو 98 لاکھ روپے ادا کیے گئے،فوج نے راہل گاندھی کے دعوے کی تردید کی
پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ ہندوستانی فوج اگنیور اجے کمار کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتی ہے، جن کی آخری رسومات پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔
New criminal laws: “عوام کی مرکزیت سے متاثرین کو جلد انصاف ملے گا” جانئے تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر سابق پولیس افسران نے کیا کہا
تین نئے فوجداری قوانین پر رد عمل کا اظہار کتے ہوئے مہاراشٹرا کے سابق ڈی جی پی نے کہا کہ ہمار ملک انگریزوں کے دور کے بنائے گئے قوانین سے آزاد ہوا ہے۔
Hathras Stampede: ‘میں پہلے ہی چلا گیا تھا، سماج دشمن عناصر نے مچائی بھگدڑ …’ ہاتھرس حادثے پر بھولے بابا کا پہلا رد عمل
نارائن ساکر ہری عرف بھولے بابا نے اپنے وکیل کے توسط سے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ہم مرنے والوں کے اہل خانہ سے گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھگوان سے دعا کرتے ہیں۔
Hemant Soren: جھارکھنڈ کے وزیر اعلی چمپائی سورین نے دیا استعفیٰ، ہیمنت سورین نے حکومت سازی کا دعویٰ پیش کیا۔ ایم ایل ایز کی حمایت کا خط گورنر کو سونپا گیا
چمپائی سورین نے 2 فروری کو جھارکھنڈ کے 12ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ آج 3 جولائی کو انہوں نے وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
Congress on PM Modi: وزیر اعظم مودی کے بیان پر کانگریس کا حملہ، ‘کہا،دنیا بھر کا سفر کیا، لیکن منی پور نہیں گئے’۔ جانئے مزید کیا کہا؟
جے رام رمیش نے کہا، "وزیر اعظم نے راجیہ سبھا میں منی پور کے بارے میں جو کہا ہے وہ حقیقت کے بالکل برعکس ہے۔ منی پور 3 مئی 2023 سے جل رہا ہے۔ مختلف برادریوں کے درمیان تناؤ اور تشدد ہے۔
Parliament Session 2024: وزیراعظم کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا واک آؤٹ… چیئرمین نے کہا- یہ آئین کی توہین ہے
راجیہ سبھا کے اسپیکر نے کہا، 'اپوزیشن لیڈر نے میری بے عزتی نہیں کی، انہوں نے آئین کی بے عزتی کی ہے جس پر انہوں نے حلف اٹھایا ہے۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے، یہ ایوان بالا۔ ہمیں ملک کی رہنمائی کرنی ہے۔ میں اس کے طرز عمل کی مذمت کرتا ہوں۔
Amritpal Singh Parole: لوک سبھا کی رکنیت لینے پیرول پر باہر آئیں گے امرت پال سنگھ، جانئے کس دن لیں گے حلف ؟
امرتسر پولیس ڈبرو گڑھ جیل میں بند امرت پال سنگھ کو 5 جولائی کو دہلی لے جائے گی، جہاں وہ ایم پی کے طور پر حلف لیں گے۔ لوک سبھا میں ایم پی کے طور پر حلف لینے کے بعد امرت پال سنگھ کو واپس ڈبرو گڑھ جیل لے جایا جائے گا۔
Hemant Soren Meeting: ہیمنت سورین اتحادی پارٹی کے لیڈر منتخب، پھر بینں گے جھارکھنڈ کے وزیر اعلی
قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب ہونے کے بعد چمپائی سورین عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے اور اس کے بعد ہیمنت سورین نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے۔
Arvind Kejriwal Judicial Custody: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو کورٹ سے بڑا جھٹکا ، عدالتی حراست میں 12 جولائی تک توسیع
اروند کیجریوال کو ای ڈی کے ساتھ ساتھ سی بی آئی نے بھی گرفتار کیا ہے۔ سی بی آئی کے معاملے میں وزیر اعلی کیجریوال نے دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ انہوں نے اس پر جلد سماعت کا مطالبہ کیا ہے۔





