Engineer Rashid and Amritpal Singh to take oath as MP Friday : کشمیری لیڈر انجینئررشید،خالصتانی حامی امرت پال سنگھ آج لیں گے پارلیمنٹ میں حلف
دہشت گردی کی فنڈنگ کے الزامات کا سامنا کرنے والے کشمیری لیڈرشیخ عبدالرشید عرف انجینئررشید بھی جمعہ کو لوک سبھا کے رکن کے طور پر حلف لیں گے۔
پپو یادوکو ملے گی کانگریس میں بڑی ذمہ داری! تیجسوی یادو کے ساتھ خراب رشتے کو کیسے ٹھیک کریں گے پورنیہ کے ایم پی؟
بہار کے پورنیہ سے آزاد امیدوار کے طور پرجیت حاصل کرنے والے راجیش رنجن عرف پپو یادو کو بڑی ذمہ داری مل سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق، کانگریس پارٹی پپو یادو کو جلد ہی بہارکا ریاستی صدر بنانے کا اعلان کرسکتی ہے۔
Jamiat Ulama-i-Hind will Pass Resolutions: مولانا محمود مدنی کا بالواسطہ حکومت کوانتباہ، ملک نفرت سے نہیں چلے گا، جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس میں یوسی سی اور سوریہ نمسکار کے خلاف تجویز منظور
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کی مرکزی مجلس منتظمہ کا اہم اجلاس اس کے صدردفتر نئی دہلی میں آج صبح شروع ہوا، جس میں ملک بھر سے جمعیۃ علماء ہند کے تقریباََ دو ہزاراراکین ومشاہیرنے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت مولانا محمود اسعد مدنی صدرجمعیۃ علماء ہند کررہے ہیں۔ اجلاس کی پہلی نشست میں ملک …
وکلاء نے چیف جسٹس کو لکھا خط، دہلی ہائی کورٹ میں اروند کیجریوال کی ضمانت پر روک لگانے سے متعلق کہی یہ بڑی بات
چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ کو 157 وکلاء نے خط لکھا ہے۔ اس میں ٹرائل کورٹ کے چھٹی والے ججوں سے کہا گیا ہے کہ وہ زیرالتواء مقدمات میں حتمی احکامات جاری نہ کرنے کے لئے کہے جانے والے مبینہ داخلہ رابطے پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
Hathras Stampede: ہاتھرس ست سنگ حادثہ پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے نائب صدر پروفیسر محمد سلیمان کا اظہار رنج و غم
پروفیسر سلیمان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ زخمیوں کا جلد از جلد مناسب علاج کیا جائے اور اس کے خاطیوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات نہ ہوں۔ ساتھ ہی انہوں نے جاں بحق ہونے والے اور مجروحین کو فی کس ایک کروڑمعاوضہ دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
Rahul Gandhi Gujarat Visit: اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد راہل گاندھی کا پہلا گجرات دورہ، پارلیمنٹ میں دیا تھا چیلنج
راہل گاندھی کے اس گجرات دورے کو بہت اہم مانا جا رہا ہے کیونکہ پارلیمنٹ میں ہندو ازم پر بیان دینے کے بعد گجرات ریاستی کانگریس کے دفتر پر بی جے پی کارکنوں نے حملہ کر دیا تھا۔
Hathras Stampede: کل صبح ہاتھرس جائیں گے راہل گاندھی ، متاثرین کے اہل خانہ سے کریں گے ملاقات
کانگریس جنرل سکریٹری (تنظیم) وینوگوپال نے اس سانحہ کو "بدقسمتی کا واقعہ" قرار دیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی بھی اپنے دورے کے دوران متاثرہ لوگوں سے بات کریں گے۔
وزیراعظم تین دنوں کی یاترا پرجائیں گے روس اور آسٹریا، ان موضوعات پر ہوگا تبادلہ خیال
وزیراعظم نریندرمودی 8 سے 10 جولائی تک روس اورآسٹریا کے تین روزہ دورے پرجائیں گے۔ تقریباً پانچ سالوں میں وزیراعظم مودی پہلی بارروس کے دورہ پرجا رہے ہیں۔ وزیراعظم مودی نے اس سے پہلے 2019 میں روس کا دورہ کیا تھا۔
Hathras Stampede: ہاتھرس حادثے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئے: جماعت اسلامی ہند
پروفیسر سلیم نے مزید کہا کہ ’’ یہ واقعہ ضلعی انتظامیہ کی ناکامی کو اجاگر کرتا ہے کہ وہ ’ست سنگ‘ میں جمع ہونے والے اتنے بڑے ہجوم کا صحیح اندازہ نہیں لگا سکی اور نہ ہی ہنگامی حالات پیدا ہونے کی صورت میں مضبوط پیشگی منصوبہ بندی کرسکی ۔
Anant Ambani Wedding: اننت امبانی کی شادی میں شرکت کریں گی ممتا بنرجی، ممبئی میں شرد اورادھو سے بھی کریں گی ملاقات
ٹی ایم سی کے اعلیٰ ذرائع کے مطابق ممتا بنرجی آئندہ بجٹ اجلاس کے لیے حکمت عملی تیار کر رہی ہیں۔ اس کے ساتھ وہ مودی حکومت کے خلاف علاقائی بلاک کے ایکشن پلان پر توجہ مرکوز کریں گی۔ ممتا بنرجی علاقائی لیڈروں سے مل رہی ہیں، لیکن اب تک وہ کانگریس کے کسی لیڈر سے نہیں ملی ہیں۔





