PM Narendra Modi: تریپورہ میں وزیر اعظم نریند مودی آج دو ریلیوں سے خطاب کریں گے
مودی دوپہر 12 بجے کے قریب دھلائی ضلع کے امباسہ میں پہلی ریلی سے خطاب کریں گے اور امکان ہے کہ وہ سہ پہر 3 بجے گومتی میں دوسری ریلی سے خطاب کریں گے۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں لیتھیم اور سونے کے ذخائر دریافت، جانیں کتنے لاکھ ٹن ہے یہ خزانہ
مائنز سکریٹری وویک بھردواج نے کہا، 'لیتھیم ایک غیر الوہ دھات ہے۔ یہ الیکٹرانک گاڑیوں کی بیٹریوں میں استعمال ہوتی ہے۔
Mahmood Madani: اسلام تمام مذاہب میں سب سے پرانا … ، جتنا یہ ملک مودی اور موہن بھاگوت کا ہےاتنا ہی یہ ملک مولانا محمود مدنی کا بھی
مسلم کمیونٹی کے خلاف نفرت اور اشتعال انگیزی کے واقعات کے علاوہ حالیہ دنوں میں ہمارے ملک میں اسلامو فوبیا میں اضافہ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے
بی جے پی لیڈر کے گھریلو جھگڑے کی وجہ سے پارٹی کی ہوئی فضیحت، پارٹی سے کیا گیا باہر
واسو رککھڑ کا کہنا ہے کہ بچی کی پیدائش اور طعنہ مارنے جیسے الزامات بے بنیاد ہیں۔ اگرایسا ہوتا تو وہ اطلاع ملنے پر بچی کی تلاش کے لئے پولیس پر دباؤ نہیں بناتے۔
PM Modi inaugurates Mumbai campus of Dawoodi Bohra institute: وزیراعظم مودی نے بوہرا سماج کی تعریف کے پل باندھے، سماج کو بتایا اپنا خاندان
PM Modi Mumbai Visit: وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز ممبئی میں داؤدی بوہرا فرقے کے پروگرام کو خطاب کیا۔ وزیراعظم مودی نے اس دوران کہا کہ داؤدی بوہرا طبقہ ان کا خاندان ہے۔
UP Global Investors Summit 2023: ‘صرف پانچ سالوں میں بدل دی یوپی کی پہچان’، گلوبل انوسٹرس سمٹ میں بولے وزیر اعظم مودی
UP GIS 2023: یوپی گلوبل سمٹ انوسٹرس کا وزیر اعظم نریندرمودی نے افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان دنیا کی سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت ہے۔ یوپی کی سر زمین اپنی ثقافتی شان وشوکت کے لئے جانی جاتی ہے، اس لئے یوپی کے تئیں میرا خصوصی پیار ہے۔
Vande Bharat Express in Maharashtra: ملک کو ایک ساتھ ملی دو وندے بھارت ایکسپریس، وزیراعظم مودی نے ہری جھنڈی دکھاکر کیا روانہ
Vande Bharat Express: ممبئی سے چلنے والی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کی تعداد بڑھ کرتین اور ملک میں ان کی کل تعداد 10 ہوگئی ہے۔
Rajasthan Budget 2023: اشوک گہلوت نے عوام کے لئے کھولا خزانہ، 500 روپئے میں گیس سلینڈر، 100 یونٹ بجلی مفت، 25 لاکھ روپئے تک کا علاج مفت دینے کا اعلان
Rajasthan Budget 2023: بجٹ میں وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے 100 یونٹ تک بجلی مفت کرنے کے ساتھ روڈ ویز میں خواتین کے لئے 50 فیصد تک کرائے میں رعایت دینے سمیت کئی اعلان کیا۔
UP Politics: مسلم ووٹروں کو اپنی جانب راغب کرنے میں مصروف بی جے پی، اب اردو میں پڑھنے کو ملے گی پی ایم مودی کی ‘من کی بات’
مسلم ووٹروں کو اپنی جانب متوجہ کرنے کی بی جے پی کی اس کوشش کو اپوزیشن ایک مجبوری کے طور پر دیکھ رہی ہے
Delhi Police: کیا دہلی پولیس میں خواتین پولیس اہلکار نشانے پر ہیں؟
دہلی پولیس کمشنر سنجے اروڑہ کے ایکشن موڈ میں آتے ہی، سنگین شکایاتوں کا سامنا کررہے افسروں کی نیندیں اڑ گئیں ہیں۔ لیکن خواتین افسران کو اہم عہدوں سے ہٹانے پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں