Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش میں ایمبولینس نہیں ملے پر 6 سالہ بیٹا اپنے بیمار باپ کو ہاتھ ٹھیلے پر لے گیا اسپتال
20 منٹ کے انتظار کے بعد اس 6 سال کے معصوم بیٹے اور اس شخص کی بیوی نے مجبورہوکر ہاتھ ٹیھلے پرعلاج کے لیے تین کلومیٹر دور واقع سرکاری اسپتال پہنچے
Weather Update: پھر ہوگی سردی کی واپسی؟ آئی ایم ڈی نے ان ریاستوں کے لئے جاری کیا الرٹ
دو سے تین دنوں میں دہلی، مغربی یوپی، ہریانہ، پنجاب اور مدھیہ پردیش کے مغربی حصوں سمیت پورے راجستھان کے درجہ حرارت میں گراوٹ آسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، راجدھانی دہلی میں بھی آئندہ کئی دن سطحی ہوائیں چل سکتی ہیں۔
Bihar Cabinet Expansion: پاور میں تیجسوی یادو! کابینہ کی توسیع سے متعلق وزیراعلیٰ نتیش کمار کا بڑا بیان، کانگریس کو لگ سکتا ہے جھٹکا
Bihar Cabinet Expansion: بہار کے وزیراعلیٰ نے سمادھان یاترا کے دوران ہفتہ کے روز بڑا بیان دیا ہے۔ ان کے بیان سے سیاست گرم ہے۔ وہیں کانگریس بھی اپنے فیصلے پر قائم ہے۔
Ujjain: اجین میں مہاشیو راتری پر 21 لاکھ چراغ جلیں گے، بنے گا عالمی ریکارڈ
چیف منسٹر کی رہائش گاہ سمتوا بھون میں منعقدہ میٹنگ میں ایڈیشنل چیف سکریٹری ہوم ڈاکٹر راجیش راجورا، پرنسپل سکریٹری سکھبیر سنگھ، ڈائریکٹر کلچر اور محکمہ ثقافت کے افسران نے شرکت کی۔
PM Modi in Tripura: “کانگریس اور بائیں بازو غریبوں کو غریب بنا دیتے ہیں، وہ کیرالہ میں کشتی لڑتے ہیں اور تریپورہ میں دوستی کرتے ہیں”، پی ایم مودی نے انتخابی ریلی میں کیا تنقید
وزیر اعظم نریندر مودی نے دھوکہ دہی کا الزام لگایا اور کہا، ''انہوں نے پانچ سال پہلے ریاست کو HIRA (ہائی وے، انٹرنیٹ، ریلوے، ایئر ویز) بنانے کا وعدہ کیا تھا۔
Bihar Politics: ’’نتیش کمار کی کشتی ڈگمگا رہی ہے، اگر وہ حکومت میں شامل ہونا چاہتے تو کل ہی فون کرکے حلف اٹھا لیتے‘‘- پرشانت کشور نے پھر بنایانشانہ
پی کے سیوان ضلع کے گوریا کوٹھی میں اپنی جن سوراج پدیاترا کے دوران ایک جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے۔ اس دوران کشور نے کہا کہ ’’بہت سے لوگوں کو لگتا ہے کہ پرشانت کشور حکومت میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔
Irfan Solanki: گینگسٹر ایکٹ میں ایس پی ایم ایل اے عرفان سولنکی اور بلڈر شوکت پر کارروائی، 20 کروڑ مالیت کے 27 فلیٹس سیل
بلڈر شوکت پہلوان نے مبینہ طور پر معاہدے پر زمین لی تھی اور ایس پی ایم ایل اے سولنکی نے غیر قانونی طور پر کمائی گئی رقم کی سرمایہ کاری کی تھی۔ سولنکی اور اس کے بھائی رضوان نے خاتون کو ہراساں کرنے اور اس کے پلاٹ پر قبضہ
Border-Gavaskar Trophy: بھارت نے پہلا ٹیسٹ اننگز اور 132 رنز سے جیت لیا، ایشون اورجڈیجہ فتح کے ہیرو
بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔ محمد شامی اور رویندر جڈیجہ نے دو دو وکٹیں حاصل کیں
Delhi Liquor Scam: دہلی شراب گھوٹالے میں اگلا نمبر کس کا ؟ ای ڈی کی بڑی کی کارروائی، وائی ایس آر کانگریس ایم پی کا بیٹا گرفتار
ای ڈی نے پنجاب کے تاجر گوتم ملہوترا اور اے اے پی کمیونیکیشن انچارج وجے نائر کے معاون راجیش جوشی کو دہلی شراب پالیسی کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا تھا
Chitrakoot: جیل میں بند ایم ایل اےعباس انصاری سے ملنے پہنچی نکہت انصاری،پولیس نے کیا گرفتار
جیل انتظامیہ کی ملی بھگت سے نکہت غیر قانونی طریقے سے اپنے شوہر سے ملنے آئی تھیں