محکمہ موسمیات کے مطابق، دہلی-این سی آر میں ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
حالانکہ درجہ حرارت میں یہ کمی زیادہ دنوں کے لئے نہیں رہے گی۔ یہ صرف دو دن رہے گی اور 14 فروری سے درجہ حرارت ایک بارپھر بڑھنے لگے گی۔ درجہ حرارت میں زیادہ کمی گراوٹ نہیں ہوگی، اس لئے اب شمال مغربی ہندوستان میں سرد لہر کے دوبارہ آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
14 فروری سے تازہ ہوا مغربی ہمالیہ تک پہنچے گی، جس کی وجہ سے ہواؤں کی سمت میں تبدیلی ہوگی اوردرجہ حرارت میں اضافہ ہوگا۔ ایجنسی کے مطابق درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہوگا اور 17 فروری کو کم از کم درجہ حرارت 15 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 30 ڈگری تک پہنچ جائے گا۔ یعنی اب ہندوستان میں سردیوں کی واپسی کا امکان بہت کم ہے۔
-بھارت ایکسپریس
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

