Imran Masood VS Fazlur Rehman: اکھلیش یادو کے اس قدم سے بڑھ جائے گی کانگریس رکن پارلیمنٹ عمران مسعود کی پریشانی،جانئے تفصیلات
تاہم عمران مسعود کے اکھلیش یادو کے ساتھ تعلقات بھی اچھے نہیں تھے۔ پہلے وہ ایس پی میں تھے، پھر بی ایس پی میں شامل ہوئے، جس کے بعد وہ کانگریس میں شامل ہوگئے۔ سہارنپور ایسی سیٹ ہے جہاں اکھلیش یادو کو لگتا ہے کہ یہ ان کی پارٹی کی گراس روٹ سیٹ ہے۔
Mob Lynching in India: مسلمانوں پر تشدد اور موب لنچنگ کو ہرگزبرداشت نہیں کیا جاسکتا، حکومت کی جوابدہی طے ہونی چاہئے: جماعت اسلامی ہندکا بڑا مطالبہ
جماعت اسلامی ہند نے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے بعد مسلمانوں پرہونے والے تشدد اورموب لنچنگ پر ناراضگی کا اظہارکیا ہے۔ ساتھ ہی حکومت سے راج دھرم نبھانے کی اپیل کی ہے۔
Rahul Gandhi on Gujarat Visit: ‘ایودھیا کی طرح گجرات میں بی جے پی…’، احمد آباد میں راہل گاندھی نے کارکنوں کا بڑھایا حوصلہ
اپوزیشن لیڈر اور کانگریس ایم پی راہل گاندھی نے کہا، "بی جے پی کی پوری تحریک رام مندر، ایودھیا کے لیے تھی، یہ اڈوانی جی نے شروع کی تھی، انہوں نے رتھ یاترا کی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ نریندر مودی جی نے اڈوانی جی کی اس رتھ یاترا میں مدد کی تھی۔
PM Modi Talk UK Prime Minister: پی ایم مودی نے برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کوکیا فون، جیت پر دی مبارکباد ، جانئے کن کن مسائل پر ہوئی بات
ہندوستانی نژاد پہلے برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کی کنزرویٹو پارٹی کو انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اپنی شکست کو قبول کرتے ہوئے رشی سنک نے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
Delhi excise policy case: شراب پالیسی معاملے میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کو بڑی راحت، اس عرضی پر آیا فیصلہ
دہلی شراب پالیسی سے متعلق مبینہ گھوٹالے میں تہاڑ جیل میں بند دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو راؤز ایونیو کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔
Union Budget 2024: وزیر خزانہ 23 جولائی کو بجٹ پیش کریں گی ، پارلیمنٹ کے اجلاس کی تاریخوں کا اعلان
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن 23 جولائی کو پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کریں گی۔ دراصل، 18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔
Bihar Politics: ’میں صفائی قطعی نہیں۔۔۔ ’تیجسوی یادو کی جانب سے اٹھاگئے سوال پر چراغ پاسوان کا سخت رد عمل
چراغ پاسوان نے آر جے ڈی صدر لالو پرساد یادو کے 'اگست میں حکومت کے گرنے ' سے متعلق بیان پر سخت تنقید کی اور کہا کہ وہ یہ کہتے رہیں گے، انہیں کارکنوں کو مصروف رکھنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ پانچ سال میں تیاری نہیں کرسکے، اب کرنے جارہے ہیں۔
Sunita Kejriwal News: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری پر سنیتا کیجریوال نے اٹھایا سوال، ویڈیو جاری کرکے کیا یہ بڑا دعویٰ
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے ہفتہ کے روز ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے دعویٰ کیا کہ آندھرا پردیش کے ایک رکن پارلیمنٹ نے بیٹے کو بچانے کے لئے اپنا بیان بدل لیا۔
Akhilesh Yadav on Hathras Satsang Stampede: ناکامی چھپا رہی ہے حکومت، حادثے سے سبق نہیں لیا تو…ہاتھرس سانحہ پر اکھلیش یادو کا بڑا حملہ
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ہاتھرس حادثہ پر بڑا بیان دیا ہے۔ یوگی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ اترپردیش انتظامیہ سینکڑوں لوگوں کی اموات سے اپنی ذمہ داری کا پلہ جھاڑنا چاہتی ہے۔ اس حادثہ سے کسی نے کوئی سبق نہیں لیا تو ایسے حادثات مستقبل میں بھی دوہرائی جاتی رہیں گی۔
Chaudhary Charan Singh International Airport: ٹیکنالوجی کے استعمال سے چودھری چرن سنگھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی صفائی کو بنایا جائے گا بہتر
لکھنؤ کے چودھری چرن سنگھ ہوائی اڈے نے صفائی کے لیے روبوٹ ٹیکنالوجی کو اپنایا ہے۔





