UP Politics: اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کی دوسری بار جائے گی اسمبلی کی رکنیت! عدالت نے سنائی ہے 2 سال کی سزا
Abdullah Azam: سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی عبداللہ اعظم کو اسمبلی کی رکنیت سے نا اہل قرار دیا جاتا ہے تو وہ اپنے والد کے زمرے میں شامل ہوجائیں گے۔
G-20: اندور میں ایگریکلچر ورکنگ گروپ کی پہلی میٹنگ، وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ نے کہا- وزیراعظم مودی کی قیادت میں ایم پی کی زرعی ترقی شرح میں ہوا مسلسل سدھار
وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ دنیا کی خوراک ورسد کی فراہمی کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ ہم زمین کی صحت، انسانی صحت اور فطرت کا بھی خیال رکھیں گے۔
Madhya Pradesh: اسلام نگر کو جگدیش پور کے نام سے جانا جائے گا، سی ایم شیوراج نے کہا – 308 سال بعد ملی گمشدہ شناخت
وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ تاریخی طور پر جگدیش پور دیوڑا راجپوتوں کا گڑھ تھا۔ دوست محمد خان نے جگدیش پور پر قبضہ کیا اور اس کا نام اسلام نگر رکھا۔ گوڈ محل، رانی محل اور چمن محل جگدیش پور کے اہم سیاحتی مقامات ہیں۔
UP Cabinet Decisions: یوپی میں کنٹریکٹ ملازمین کو ساتویں پے اسکیل کا تحفہ، لکھنؤ اور ہردوئی کی سرحد پر بنے گا ٹیکسٹائل پارک
UP Cabinet Decisions : اترپردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ ہوئی، جس میں اہم فیصلے لئے گئے۔
UP Board Exam 2023: فروری 16 سے یوپی بورڈ کا امتحان، دھوکہ دینے والوں کے خلاف ہوگی سخت کارروائی، لگائی جائے گی NSA
سی ایم یوگی نے ہدایت دی کہ سوالیہ پرچوں کی حفاظت کے لیے پرنسپل کے کمرے کے بجائے علیحدہ اسٹرانگ روم بنایا جائے۔ ان کی سی سی ٹی وی مانیٹرنگ کے ساتھ دو مسلح پولیس اہلکار 24 گھنٹے تعینات رہیں۔
Love story of Lalu-Rabri, Valentine’s Day Special: روکا میں رابڑی کو دیکھا… جیل جاتے ہوئے لالو کو پیار ہو گیا، جانیں ویلنٹائن ڈے پر آر جے ڈی سپریمو کی محبت کی کہانی…
رابڑی سے پہلی بار ملاقات کے بعد لالو یادو کا کہنا ہے کہ مجھے 18 مارچ سے پہلے پٹنہ پہنچنا ہوگا۔ اگر میں وقت پر نہ پہنچ سکا تو مجھے اشتہاری قرار دے دیا جائے گا۔ لالو کہتے ہیں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ مجھے گرفتار کر کے جیل بھیجا جا سکتا ہے۔
Valentine’s Day: ویلنٹائن ڈے پر نوجوان کو عشق کا اظہار کرنا پڑا مہنگا،کیوں؟
ویلنٹائن ڈے: ملزم نوجوان کے خلاف تلنج تھانے مںس کسی قسم کا کوئی مقدمہ درج نہںن کات گا۔۔ اس کے علاوہ یہ بھی تصدیق نہیں ہوسکی کہ متاثرہ لڑکی اور نوجوان کس علاقے کے رہنے والے ہیں
Sushma Swaraj: جب سشما سوراج نے پارلیمنٹ میں کہا، ‘ہاں ہم فرقہ پرست ہیں کیونکہ…’، ایوان تالیوں سے گونج اٹھا
اعتماد کے ووٹ کے خلاف بولتے ہوئے سشما نے کہا، ‘یہ تمام لوگ سیکولرازم کا لبادہ اوڑھ کر ہم پر فرقہ پرستی کا الزام لگا کر متحد ہو گئے۔ اس پر قومی بحث ہونی چاہیے کہ اس ملک کے آئین بنانے والوں نے سیکولرازم کا تصور کیا تھا اور اس ملک کے حکمرانوں نے اسے کس شکل میں ڈھالا۔
Raided by IT Dept :بی بی سی کے دہلی ممبئی کے دفاتر پر انکم ٹیکس کے چھاپے
بی بی سی آفس: بی بی سی کی دستاویزی فلم کے حوالے سے پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ مرکزی حکومت نے اس دستاویزی فلم کو پروپیگنڈہ قرار دیا تھا۔
UP News: پولیس کے سامنے ماں بیٹی کی زندہ جل جانے سے مو ت، ایس ڈی ایم سمیت 40 افسروں پر درج قتل کا کیس
کانپور دیہات نیوز: رشتہ داروں کا الزام ہے کہ جب خواتین اندر تھیں تو پولس والوں نے جھونپڑی کو آگ لگا دی۔