Bharat Express

علاقائی

جب کارکن قریبی چوک پر جمع ہوئے اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگانے لگے تو پولیس نے تقریباً 50 مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔

ہاردک شاہ (30) جسے منگل کی صبح مدھیہ پردیش کے ناگدا جنکشن ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کیا گیا تھا، اگلے دن نالاسوپارہ لایا گیا۔

پرتاپ گڑھ سے بی جے پی ایم پی کے ایک خط کے بعد گزشتہ کچھ دنوں سے لکھنؤ کا نام بدلنے کی بحث چل رہی تھی۔ اس پر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا بیان آیا ہے۔

مغربی دہلی کے متراؤ گاؤں کے باہری علاقے میں نوجوان کے ذریعہ موبائل فون کیبل سے اپنی لیو ان پارٹنر کا گلا گھونٹ کر بے رحمی سے قتل کردیا گیا۔

یوپی کے نائب وزیراعلیٰ برجیش پاٹھک نے بات چیت کے دوران کہا کہ اتنا افسوسناک سانحہ ہے کہ میں بیاں نہیں کرسکتا۔ بہت مایوس کن سانحہ ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ آتشزدگی سانحہ کے ملزمین کو گرفتار کرنے کے لئے چار ٹیموں کی تشکیل کی گئی ہے۔ جلد ہی سبھی پولیس گرفتار کئے جائیں گے۔

BBC IT Survey: بی بی سی کے دہلی-ممبئی واقع دفتر پر انکم ٹیکس محکمہ کی ٹیم کے پہنچنے سے ہنگامہ مچ گیا۔ اپوزیشن نے اس سروے کے بعد مرکز کو جم کر گھیرا۔

Petrol Diesel Price: بدھ کو انٹرنیشنل بازار میں کچے تیل کی قیمتوں میں گراوٹ درج کی گئی ہے۔ اس کے بعد بھی کئی شہروں میں آج پٹرول-ڈیژل مہنگا ہوا ہے۔ آئیے اس کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔

BBC IT Survey: پریس کلب آف انڈیا نے بی بی سی کے دہلی اور ممبئی واقع دفترمیں انکم ٹیکس سروے کی سخت مذمت کی ہے۔

جیل سپرنٹنڈنٹ وجے وکرم سنگھ نے بتایا کہ ہائی سیکورٹی بیرک میں ایک شخص بند ہوتا ہے اور سخت نگرانی رکھی جاتی ہے۔ اس میں سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوتے ہیں اور سب کی آمدورفت نہیں ہوتی ہے۔