Scapegoat: پولیس کے اعلیٰ افسران نے تھانہ صدر کو قربانی کا بکرا بنا دیا!
جم خانہ کی انتظامیہ کی طرف سے وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے ساتھ ڈرون اڑانے کا معاملہ اب دہلی پولیس کے لیے گلے کی ہڈی بن گیا ہے۔ اس معاملے میں تمام ثبوت اور شکایت پولیس کو دی گئیں۔ لیکن آئی بی کے ایک ریٹائرڈ افسر کے دباؤ پر اعلیٰ حکام نے مقدمہ درج نہیں کیا۔ اگر ذرائع کی مانیں تو کل تک قانون کا مذاق اڑانے والے انہی افسران نے عدالت کی مداخلت کے بعد تھانہ صدر کو قربانی کا بکرا بنا کر لائن پیش کی۔
بارات سے لوٹ رہی دو گاڑیوں میں ٹکر، 5 افرادہلاک، اس وجہ سے ٹکرا گئیں اسکارپیو اور بولیرو
تھانہ انچارج نریندر پرتاپ نے بتایا کہ تھانہ تندواری کے پاس بارات سے واپس آرہی بولیرو اور اسکارپیو پپریندا روڈ پر گیہوں گودام کے پاس اوورٹیک کرتے وقت بے قابو ہوکر کھائی میں پلٹ کر پیڑ سے ٹکراگئیں۔
Kausar Jahan New Chairperson of Delhi Haj Committee: بی جے پی لیڈر کوثر جہاں کو ملی دہلی حج کمیٹی کی ذمہ داری
دہلی حج کمیٹی کو طویل انتظار کے بعد نیا چیئرمین مل گیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی حج کمیٹی کے چیئرمین کے لئے بی جے پی رکن کوثر جہاں کے نام کو منظوری دی ہے۔
Nikki Yadav Murder Case: نکی یادو کو قتل کرنے سے پہلےساحل گہلوت نے اپنی سگائی کے دن دوستوں کے ساتھ جم کرکیاڈانس
ملزم نے نکی یادو کی لاش کو جنوب مغربی دہلی میں واقع اپنے ڈھابے کے فریج میں رکھ دیا اور اسی دن دوسری لڑکی سے شادی کرنے چلا گیا
One terrorist was killed in Jammu and Kashmir: کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، سیکورٹی اہلکاروں نے ایک دہشت گرد کو کیا ہلاک
جموں وکشمیر کے کپواڑہ میں ہندوستانی فوج اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے دراندازی کی کوشش کو ناکام کردیا۔ اس دوران ایک دہشت گرد کو بھی ہلاک کردیا گیا۔ دہشت گردوں کا گروپ سید پورہ فارورڈ علاقے میں دراندازی کی کوشش کر رہا تھا۔
Sultanpur Train Accident: سلطان پورٹرین حادثہ، لکھنؤ وارانسی روٹ میں دو مال بردار ٹرینوں کے درمیان تصادم
سلطان پور ٹرین حادثہ: سلطان پور میں دو مال گاڑیوں میں تصادم سے ریلوے ٹریک متاثر، کئی ٹرینیں منسوخ
Srinagar: راہل گاندھی نے گلمرگ میں اسکیئنگ کا لطف اٹھایا،سیاح نے کہا کہ بھارت جوڑا یاترا کے بعد چھٹی لینے کا حق تو بنتا ہے
راہل گاندھی نے 12 ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 3,970 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد کنیا کماری سے کشمیر تک بھارت جوڑو یاترا کا اختتام کیا تھا۔
Weather Update: بدلتا ہوا موسم کا مزاج ،پہاڑوں پر بارش اور برف باری، میدانی علاقوں میں تیز ہوائیں
محکمہ موسمیات کے مطابق تازہ مغربی ڈسٹربنس کی وجہ سے جموں کشمیر اور لداخ میں 17 سے 20 فروری تک بارش یا ہلکی برف باری ہو سکتی ہے۔
Tripura Elections 2023: تریپورہ کی 60 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ آج، 259 امیدوار میدان میں
ریاست بھر میں 3 ہزار 337 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں۔ جن میں سے 1100 حساس اور 28 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔
Swami Sahajanand: کانسٹی ٹیوشن کلب میں عظیم کسان مزدور لیڈر سوامی سہجانند سرسوتی کا یوم پیدائش ‘یووا چیتنا’ منایا گیا، کئی بڑے لیڈروں کی شرکت
تقریب کی صدارت کرتے ہوئے یووا چیتنا کے قومی کنوینر روہت کمار سنگھ نے کہا کہ سوامی سہجانند سرسوتی سماجی انصاف کے حقیقی ہیرو تھے، لیکن آج کل سماجی انصاف کے چیمپئن صرف خاندان کے لیے کام کر رہے ہیں۔