Bharat Express

علاقائی

مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کی اس تجویز کو قبول کر لیا ہے جس میں اس سے کہا گیا تھا کہ وہ مارکیٹ ریگولیٹری نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک ماہر کمیٹی تشکیل دے۔

بیور نیوز: ان دھماکوں کی آواز تقریباً 5 کلومیٹر دور تک سنی گئی اور آسمان پر آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھے گئے۔

بھارت میں زلزلہ: جموں و کشمیر میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

پی ایم مودی نے کہا کہ ایک وقت تھا جب گاؤں گاؤں میلوں میں بہت زیادہ کھیل ہوتے تھے۔ اکھاڑوں میں مختلف کھیلوں کا بھی اہتمام کیا جاتا تھا۔

میڈیا کے ذریعہ اس بارے میں خبریں چلانے کے بعد ہائی کورٹ نے اپریل 2018 میں خود نوٹس لیتے ہوئے کئی میڈیا ہاؤسز کو نابالغ لڑکی کی شناخت ظاہر کرنے پر نوٹس جاری کیا تھا۔

برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کے دفتر میں انکم ٹیکس کی جانب سے تیسرے دن بھی سروے جا ری رہا، جو تقریباً 56 گھنٹے کے بعد ختم ہوا ہے۔

پولنگ کے دوران ریاست کے مختلف اضلاع سے سیاسی کارکنوں پر حملے، ووٹروں کو دھمکانے اور پولنگ میں خلل ڈالنے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔

پولیس نے ملزم کے پاس سے آئی فون 14 پرو، ایک لیپ ٹاپ اور کچھ غیرملکی کرنسی برآمد کی ہے۔ ملزم ہری نے پولیس کے سامنے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے لالچ میں آکر ہینڈ بینگ کو چرایا تھا۔

معاملے میں پوچھ گچھ کے دوران شیر سنگھ نے انکشاف کیا کہ اس نے ارون کماراورپون کمارسے بہت کم قیمتوں پر 17 سیمسنگ گلیکسی موبائل فون خریدے تھے۔

'آدی مہوتسو' تقریب میں ملک کے قبائلی سماج کی خوشحالی اوربھرپوراورمتنوع ورثے کو دکھایا گیا ہے۔  اس کے لئے  پنڈال میں 200 سے زیادہ اسٹال لگائے گئے۔