سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو۔ (فائل فوٹو)
ہنڈ ن برگ ریسرچ کی طرف سے سیبی کے خلاف لگائے گئے الزامات پر سیاست گرم ہو گئی ہے۔ سیاست دانوں کی جانب سے سیبی چیف کو بھی اس معاملے میں کٹہرے میں کھڑا کر دیا گیا ہے۔ اس درمیان اب سماج وادی پارٹی کے سربراہ اوررکن پارلیمنٹ اکھلیش یادو کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اکھلیش یادو نے سیبی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
SEBI की ऐतिहासिक जाँच होनी चाहिए क्योंकि सेबी का इतिहास ही ऐसा रहा है कि वो कभी सही मायनों में निवेशकों का सरंक्षक व सहारा नहीं बना।
भारत के बाज़ार में निवेश के प्रति सुरक्षा की भावना जगाने के लिए SEBI की प्रतिष्ठा की पुनर्स्थापना केवल एक निष्पक्ष जाँच ही कर सकती है।
SEBI…
— Akhilesh Yadav (@yadavakhilesh) August 11, 2024
ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے ٹویٹر پر لکھا – “سیبی کی تاریخی تحقیقات ہونی چاہیے کیونکہ سیبی کی تاریخ ایسی رہی ہے کہ وہ کبھی بھی حقیقی معنوں میں سرمایہ کاروں کا محافظ اور حمایتی نہیں بنی۔ ہندوستانی مارکیٹ میں سیبی کی ساکھ کی بحالی صرف سیبی کے معاملے کی مکمل تحقیقات سے ہی حاصل کی جا سکتی ہے جو ہندوستانی معیشت کے لیے ناگزیر ہے۔”
بھارت ایکسپریس۔