Bharat Express

علاقائی

مہاراشٹرمیں چچا-بھتیجا کے درمیان چل رہی سیاست ایک بار پھر گرما گئی ہے۔ اجیت پوار کے بیان کے بعد شرد پوار نے پلٹ وار کیا اور بی جے پی کے ساتھ ہاتھ نہیں ملانے کی بات کہی ہے۔

بی آرایس اور کانگریس اور دونوں اکثریت کے اعدادوشمار تک پہنچنے میں ناکام رہتے ہیں تو اے آئی ایم آئی ایم کنگ میکر کے طور پر ابھرے گی۔ حالانکہ ایگزٹ پول صرف علامتی ہوتے ہیں اور ان پر مکمل اعتماد کرنا درست نہیں ہے۔

سی ایم کے بارے میں نروتم مشرا نے کہا ہو گا کہ وہ سی ایم کی اس دوڑ میں شامل نہیں ہیں۔ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ 230 ایم ایل اے میں سے کوئی بھی وزیر اعلیٰ بن سکتا ہے۔

ایس سومناتھ کو نوجوانوں کے لیے ایک تحریک بتاتے ہوئے مکیش امبانی نے اپنے پرانے تجربات بھی طلبا کے ساتھ شیئر کیے۔

گریٹر نوئیڈا میں ایشان ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن کی طرف سے سام وید پرائن یگیہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ تقریب منگل 5 دسمبر سے جمعرات 7 دسمبر تک ہو گی۔

مولانا عبدالباسد نے بتایا کہ لڑکے اور لڑکی کے اہل خانہ 15 دن پہلے ان کے پاس پہنچے تھے۔ ساتھ ہی فریقین کو صاف کہہ دیا گیا کہ اگر شادی میں ڈی جے آئے اور بوفے انداز میں کھانا پیش کیا گیا تو وہ شرکت نہیں کریں گے۔

ایک اور سمندری طوفان ہندوستان میں تباہی مچا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان Michong آندھرا پردیش سے ٹکرائے گا۔ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی، شدید بارش کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

راجستھان کے بھیوانڈی  میں رہنے والی انجو پانچ ماہ پہلے جون میں پاکستان چلی گئی تھی۔ انجو نے پاکستان پہنچ کراپنے فیس بک فرینڈ نصراللہ سے نکاح کرلیا تھا۔

ملک کی 5 ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی 3 دسمبر کو ہوگی۔ نتائج آنے سے پہلے ہی سیاسی جماعتوں نے حمایت حاصل کرنے کے لیے گھیرا تنگ شروع کر دیا ہے۔

Rajasthan Election 2023: سابق وزیراعلیٰ وسندھرا راجے نے راج بھون پہنچ کرگورنر کلراج مشرا سے ملاقات کی۔ اس کے بعد وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے بھی ملاقات کرکے سیاسی گلیاروں میں ہلچل پیدا کردی ہے۔