Fact Check: کیا پین کارڈ اپ ڈیٹ نہیں تو 24 گھنٹے کے اندر بلاک کردیا جاے گا آپ کا انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک اکاؤنٹ؟
انٹرنیٹ پر بہت سے پیغامات میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ 24 گھنٹے کے اندر یوزر کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا جائے گا، لیکن پی آئی بی نے واضح کیا کہ انڈیا پوسٹ کبھی بھی ایسے میسج نہیں بھیجتا ہے۔
Election Commission actions on RUPP بہار اسمبلی الیکشن سے الیکشن کمیشن نے لیا ایسا فیصلہ، ان پارٹیوں کو لگے گا بڑا جھٹکا
الیکشن کمیشن آف انڈیا کے افسران نے کہا کہ سال 2001 سے اب تک الیکشن کمیشن نے تین سے چارمرتبہ غیرفعال رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کوختم کرنے کا عمل مکمل کرچکا ہے۔
Air India Flight Bomb Threat: ‘ایئر انڈیا کی فلائٹ میں بم، ممبئی سے دہلی آرہا تھا طیارہ، صبح 4:42 پر آیا دھمکی آمیز کال
ایئر انڈیا نے ایک بیان جاری کیا- طیارے کو اگلی پرواز کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔ ایئر انڈیا اپنے مسافروں اور عملے کی حفاظت کو اولین ترجیح دیتا ہے۔
Pakistani goods seized at Navi Mumbai port: نوی ممبئی بندرگاہ پر پاکستانی سامان کی 9 کروڑ روپے مالیت کی کھیپ ضبط، ایک شخص گرفتار
بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کے پیش نظر، حکومتِ ہند نے پاکستانی مصنوعات پر سخت پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ اس کے باوجود کچھ درآمد کنندگان جعلسازی سے پالیسیوں کو چکمہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں، جسے روکنے کے لیے ڈی آر آئی کی جانب سے نگرانی میں مزید سختی کی جا رہی ہے۔
1 million tree plantation campaign across the country: چلڈرن اسلامک آرگنائزیشن کے بچوں کا تاریخی قدم، ملک بھر میں 10 لاکھ شجر کاری مہم کا آغاز
آئیے ہم ایک ایسی نسل تشکیل کریں جو محبت کو عمل میں بدل دے۔ بنیں درختوں کے ہیرو، بنیں سبز سفیر۔ ہم میڈیا، ماہرینِ تعلیم، سول سوسائٹی اور ماحولیاتی اداروں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اس مہم کو عام کریں اور اس کی حمایت کریں۔
Safalta ka Samman 2025: بورڈ امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کی رکن اسمبلی ثنا ملک نے کی حوصلہ افزائی
اس موقع پر مقامی رکن اسمبلی ثنا ملک نے طلبا و طالبات سے بات چیت کی اور ان کے سوالوں کے جواب دئے۔ ثنا ملک نے بتایا کہ صحت، تعلیم، انفرااسٹرکچر کے ساتھ بڑے پیمانے پر ترقیاتی کاموں کو انجام دیا جا رہا ہے۔
گجرات میں خوشی کے درمیان عام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا، ایم ایل اے امیش مکوانا نے کیجریوال کو خط لکھ کردے دیا استعفیٰ
بوٹاد سے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امیش مکوانا نے کہا کہ گجرات میں ضمنی انتخاب میں عام آدمی پارٹی میں بھید بھاؤ کی پالیسی دیکھنے کوملی۔ انہوں نے اس دوران بی جے پی اورکانگریس پربھی تنقید کی۔
Jamia Millia Islamia: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر اور رجسٹرار نے مرکزی وزیر کرن رجیجو سے کی ملاقات، یونیورسٹی سے متعلق اہم امورپر تبادلہ خیال
یونیورسٹی کے مستقبل کی ترقی کے لیے کاروباری اور منصوبہ بند روڈ میپ کی تعریف کرتے ہوئے، مرکزی وزیربرائے اقلیتی امور کرن رجیجو نے 105 سال پرانی سنٹرل یونیورسٹی کو قومی اور عالمی تعلیم کا مرکز بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر تجاویز کے لیے اپنی مکمل حمایت کی۔
Jammu Kashmir Politics: نیشنل کانفرنس اور کانگریس کا اتحاد ہوجائے گا ختم؟ جموں وکشمیرکے انچارج ڈاکٹرسید ناصرحسین نے دیا یہ بڑا بیان
جموں وکشمیرکانگریس کے انچارج اور راجیہ سبھا رکن ڈاکٹرسید ناصرحسین نے کہا کہ یہاں الیکشن ہوگیا ہے۔ نتائج آگئے ہیں، حکومت بن چکی ہے۔ آنے والے دنوں میں کیا کرنا ہے، اس کی حکمت عملی بنا رہے ہیں۔
Delhi Urdu Academy Summer Camp and Workshop: دہلی اردواکادمی کے زیرِاہتمام سمرکیمپ اوراردوتھیٹر ورکشاپ، اکادمی کی خدمات سے مطمئن نظرآئیں رشمی سنگھ
سمرکیمپ اوراردوتھیٹرورکشاپ اردواکادمی دہلی کے ذمہ داران وکارکنان کی خصوصی دلچسپی کے باعث ممکن ہوسکی، جنھوں نے اس کیمپ کی کامیابی میں نمایاں کردارادا کیا۔ اس اقدام کا مقصد بچوں میں اردوزبان، تہذیب اورفنونِ لطیفہ سے محبت اور دلچسپی پیدا کرنا تھا اور یہ ایک سنجیدہ اورمؤثرکوشش ثابت ہوئی۔





