Shiv Sena’s National Coordinator Dr. Abhishek Verma did yoga on Yoga Day and appealed to people to adopt it in their lives: شیوسینا کے نیشنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر ابھیشیک ورما نے یوگا ڈے پر کیا یوگ، لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اسے اپنی زندگی میں اپنائیں
یوگا ہندوستان کی سناتن روایت کا ایک سائنسی تحفہ ہے، جسے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی سطح پر قائم کیا ہے۔
Air India to Fire 3 Employees: احمدآباد طیارہ حادثے کے بعد تین افسران کو نوکری سے نکالے گا ایئر انڈیا، سنگین لاپرواہی کا الزام
ایئرانڈیا نے خود اندرونی جائزہ کے بعد تین لاپرواہ افسران کے بارے میں اطلاع دی تھی۔ اس کے بعد ڈی جی سی اے نے تینوں کو برخاست کرنے کا حکم دیا ہے۔
بہارمیں الیکشن سے پہلے بی جے پی کو بڑا جھٹکا، رکن اسمبلی مشری لال یادو کی رکنیت ختم
بہاراسمبلی الیکشن سے پہلے بی جے پی رکن اسمبلی مشری لال یادو کی رکنیت ختم ہوگئی ہے۔ دربھنگہ ایم-ایم ایل اے کورٹ نے 2017 کے ایک معاملے میں انہیں قصوروارپایا اوردوسال کی سزا سنائی۔ عوامی نمائندگی ایکٹ کے مطابق، دوسال یا اس سے زیادہ کی سزا پانے والے رکن اسمبلی کی سزا ازخود ہی ختم ہوجاتی ہے۔
Omar Abdullah on Trump-Munir Lunch: ’’امریکہ صرف اپنا فائدہ دیکھتا ہے…‘‘ ڈونالڈ ٹرمپ-عاصم منیر کے لنچ پر عمرعبداللہ کا بڑا بیان
جموں وکشمیرکے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے حال ہی میں ہوئے ڈونالڈ ٹرمپ اورپاکستان کے فوجی سربراہ عاصم منیرکے درمیان ہوئے لنچ سے متعلق بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ وہی کرتا ہے، جس میں اس کواپنا فائدہ لگتا ہے۔ وہ کسی اورملک کی فکرنہیں کرتے۔
Warning for owners of old vehicles in Delhi: دہلی میں پرانی گاڑیوں کے مالکان کے لیے انتباہ، جولائی سے پٹرول پمپ پر ہی ہوں گی سیل
دہلی میں پرانی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری مکمل، جولائی سے پٹرول پمپوں پر اے این پی آر کیمروں سے بی ایس 6 سے نیچے اور اوور ایج گاڑیوں کی شناخت کی جائے گی اور انہیں سیل کر لیا جائے گا
Delhi High Court issues notice to DDA: بٹلہ ہاؤس میں انہدامی کارروائی سے متعلق دہلی ہائی کورٹ نے ڈی ڈی اے کو نوٹس جاری کیا، اگلی سماعت سے قبل حدبندی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ایک فرد نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر کرتے ہوئے کہا کہ اس کی جائیداد کا تعلق خسرہ نمبر 279 سے نہیں ہے، اس کے باوجود ڈی ڈی اے نے اسی خسرہ نمبر کے تحت اس کے خلاف ڈیمولیشن نوٹس جاری کر دیا ہے۔
PM Modi Cancels US Visit: وزیراعظم مودی نے کیوں مسترد کی تھی ڈونالڈ ٹرمپ کی دعوت؟ اوڈیشہ کی عوام کے درمیان اب خود ہی کیا انکشاف
وزیراعظم مودی نے اوڈیشہ کے بھونیشورمیں پہلی بار بنی بی جے پی حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پرمنعقدہ عوامی جلسے میں بتایا کہ انہوں نے صدرڈونالڈ ٹرمپ کا دعوت نامہ کیوں نہیں قبول کیا۔
منیش سسودیا کے بیان درج کئے گئے، جانچ جاری ہے… کلاس روم گھوٹالہ میں پوچھ گچھ کے بعد اے سی بی کا بیان
دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا سے اے سی بی نے کلاس روم گھوٹالہ معاملے میں پوچھ گچھ کی۔ سسودیا نے اسے بی جے پی کی گھٹیا سیاست بتایا اور ان پر فرضی ایف آئی آر کا الزام لگایا۔ انہوں نے دہلی میں تعلیم کے شعبے میں کئے گئے کاموں کا بچاؤ کیا اور بی جے پی پرایجنسیوں کے غلط استعمال کا الزام لگایا۔
Lightning wreaks havoc in Kaushambi: اتر پردیش کے کوشامبی میں آسمانی بجلی کا قہر، چار بچے ہلاک، پانچ زخمی
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور انتظامی اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا اور ہلاک افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا۔ پولیس افسر نے بتایا کہ 5 زخمیوں میں سے 2 صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے ہیں، جب کہ 3 کا علاج جاری ہے۔
Protest against Israel in Lucknow: لکھنؤ میں نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف احتجاج، بنجامن نیتن یاہو کو قاتل قراردیا
بڑا امام باڑہ مسجد کے باہر احتجاج کررہے لوگوں کے ہاتھوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تصویر تھی۔ جبکہ تختی پر لکھتا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ ہیں۔ مظاہرین نے خامنہ ای کی حمایت میں نعرے بازی کی۔





