Maharashtra’s Fadnavis government’s new initiative for citizens: شہریوں کے لیے مہاراشٹر کی فڑنویس حکومت کی نئی پہل، ’جیشٹھانو بندھ‘ ایپ اور ’ٹریفک بڈی‘ سسٹم کا آغاز
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ دیویندر فڑنویس نے پمپری چنچواڑ پولیس کے دو نئے تکنیکی اقدامات کا آغاز کیا۔
Chargesheet filed in Sambhal violence case: سنبھل تشدد معاملے میں چارج شیٹ داخل، سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاءالرحمٰن برق سمیت 23 افراد پر الزامات عائد
ایس آئی ٹی نے سنبھل تشدد کیس میں 1100 صفحات کی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ اس چارج شیٹ میں ایس پی ایم پی ضیاء الرحمان برق سمیت 23 افراد کے نام شامل ہیں۔ 24 نومبر کو جامع مسجد میں سروے کے دوران ہونے والے تشدد میں چار نوجوان ہلاک اور 29 پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔
Jharkhand News: جھارکھنڈ میں الگ الگ سڑک حادثوں میں پانچ افراد کی موت، 15 زخمی
؎حادثہ جمشید پور کے ٹیلکو تھانہ علاقے میں بدھ کی صبح ایم ٹی سی کے قریب ایک نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر بائک سوار امن کمار کی موت ہوگئی۔ امن شہر کے علاقے گھوڑبندھا کا رہائشی تھا۔ پولیس نے اس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دیا ہے۔
A girl killed during Goa trip: گرل فرینڈ کو گوا گھمانے کے بہانے ساتھ لے گیا بوائے فرینڈ، بیچ راستے میں کر دیا قتل، اس کے بعد…
پولیس سپرنٹنڈنٹ ورما کے مطابق لڑکا اور لڑکی دونوں گزشتہ کئی سالوں سے رشتہ میں تھے۔ دونوں ایک ہی اسکول میں پڑھتے تھے۔ اس وقت لڑکی ایک اسکول میں کام کرتی ہے اور لڑکا بے روزگار ہے۔ اس قتل کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ تفتیش درست سمت میں جا رہی ہے۔
Batla House Demolition Case: بٹلہ ہاؤس میں بیریکیڈنگ سے ہنگامہ، دہلی پولیس نے کی میپنگ، عدالت کے اسٹے سے راحت
نوٹس کو دیکھتے ہوئے کئی مکان اور دوکان خالی ہوچکے ہیں۔ تاہم لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ کہیں نہیں جائیں گے کیونکہ سالوں سے اس جگہ پر رہتے آئے ہیں۔ لوگوں نے اپنا سب کچھ مکان میں لگا دیا۔ جب مکان کی تعمیر ہو رہی تھی، تب ڈی ڈی اے کہاں تھا؟ زمین کہاں تک ہے، خود ڈی ڈی اے کو نہیں معلوم ہے۔
Batla House Demolition Case: بٹلہ ہاؤس میں ابھی نہیں چلے گا بلڈوزر! عدالت سے ملی بڑی راحت، اب تک 44 جائیدادوں کومل گیا اسٹے
بٹلہ ہاؤس کے مرادی روڈ بٹلہ ہاؤس علاقے کی 12 جائیدادوں سے متعلق معاملے کی سماعت آج ساکیت کورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے ان سبھی 12 معاملوں میں 17 جولائی تک اسٹے آرڈر جاری کردیا ہے۔
سماجی اور سیاسی ضرورت ہے ذات پر مبنی مردم شماری، مسلمان اس میں ضرور حصہ لیں، مولانا محمود مدنی کی ہندوستانی مسلمانوں سے بڑی اپیل
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ اس سلسلے میں جمعیۃ علماء ہند ملک گیر بیداری مہم کا آغاز کرے گی، خاص طور پر دیہی اور پسماندہ علاقوں میں رضا کار اور علماء دیہاتوں اور شہری بستیوں کا دورہ کریں گے تاکہ مسلمانوں کو مردم شماری میں اپنی ذات صحیح درج کرنے میں رہنمائی فراہم کی جا سکے۔
Adani Foundation has become the cause of women empowerment by training rural women in various dimensions:سیواپوری میں قائم اڈانی اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر(اے ایس ڈی سی) دیہی خواتین کو بنا رہا ہے بااختیار
اگربتی بنانے والی کمپنی میں 300 خواتین کام کرتی ہیں۔ اسکل ڈیولپمنٹ سنٹر (سکشم) اڈانی فاؤنڈیشن کا ایک بڑا اقدام ہے جو پائیدار معاش کے لیے وقف ہے۔
بیوی اور بیٹوں پر کلہاڑی سے حملہ کرکے فرار ہوا شخص، ندی میں ملی اس کی لاش
اوڈیشہ کے بالاسور میں بیوی اوربیٹوں پرحملہ کرکے فرارشخص کی لاش ندی میں ملی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معاملہ خود کشی کا لگ رہا ہے۔ حالانکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کا تجزیہ کیا جا رہا ہے۔
Why did Ariba Khan point a pistol: نیٹ کی تیاری کر رہی ہردوئی کی اریبا خان نے پٹرول پمپ ملازم رجنیش پر کیوں تانی پستول؟ خود سنائی پوری کہانی
اریبا کا کہنا ہے کہ میں نے NEET کا امتحان دیا ہے، میں دہلی میں تعلیم حاصل کر رہی ہوں۔ میری کوئی غلط نیت نہیں تھی۔ میرے والد کو ان لوگوں نے گھیر لیا تھا۔





