Telangana Election: بی جے پی کے امیدوار ٹی راجہ سنگھ نے کہا ‘نہیں چاہئے مسلم ووٹ… گائے کو ذبح کرنے والے کا توڑ دوں گا ہاتھ، یہ میرا انداز ہے’
وہ تلنگانہ کی گوشا محل اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ اس سے قبل بی جے پی نے انہیں اقلیتوں کے خلاف بیانات کی وجہ سے پارٹی سے معطل کر دیا تھا، لیکن اس بار انتخابات کی پہلی فہرست جاری ہونے سے عین قبل ان کی معطلی واپس لے لی گئی۔
Antibiotic کا بہت زیادہ استعمال جگر کو نقصان پہنچا سکتا ہے، ڈبلیو ایچ او کی حالیہ تحقیق کافی حیران کن ہیں
Antibiotic کا زیادہ استعمال آپ کو شدید بیمارکرسکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ایک نئے اعداد و شمار کافی زیادہ حیران کرنے والے ہیں۔
Uttarkashi Tunnel Rescue ends: اتراکھنڈ کے سلکیارا ٹنل سے 17 دن بعد بحفاظت باہر نکالے گئے سبھی 41 مزدور، ریسکیو آپریشن ہوا ختم، سی ایم دھامی نے نیک خواہشات کا کیا اظہار
کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد سی ایم دھامی نے میڈیا سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم مودی نے بات کی ہے۔ انہوں نے پی ایم مودی کا شکریہ ادا کیا۔ سی ایم دھامی نے کہا کہ پی ایم مودی مسلسل معلومات لے رہے تھے۔
Lucknow News: ڈاکٹر راجیشور سنگھ پہنچے درج فہرست قبائل کے لوگوں کے درمیان، ان کی ترقی کے لیے کی اسکیموں کی بارش
پروگرام میں درج فہرست قبائل مورچہ کے میٹروپولیٹن صدر رویندر کمار، نائب صدر وکاس کمار، سینئر بی جے پی لیڈر گنگارام بھارتی، راجیش سنگھ چوہان، کونسلر گیتا دیوی اور کثیر تعداد میں علاقائی لوگ موجود تھے۔
A free medical camp at Masjid Dargah Syed Faiz Elahi: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے زیراہتمام مسجد درگاہ سید فیض الٰہی میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد، کوثر جہاں نے کہا- صحت مند شخصیت پر ہے ترقی یافتہ قوم اور مضبوط معاشرے کی تعمیر کا انحصار
میڈیکل کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے جناب اقبال سنگھ لال پورہ نے اپنی افتتاحی تقریر میں کہا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت بھی ملک اور معاشرے کی ترقی میں یکساں اہمیت رکھتی ہے۔
Dhananjaya Y. Chandrachud: چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کئی ممالک کے ججوں کا خیرمقدم کیا، سپریم کورٹ میں دو روزہ علاقائی کانفرنس کا انعقاد
نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی کی جانب سے قانونی امداد تک رسائی پر ایک دو روزہ علاقائی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ بحث کے کلیدی شعبوں میں لوگوں پر مبنی انصاف کے نظام کی موثر مثالیں تیار کرنا، قانونی امداد کی خدمات کے معیار کی پیمائش،
Shaheed Baba Deep Singh Ji: بابا دیپ سنگھ کی دو دھاری تلوار گولڈن ٹیمپل میں برسوں سے محفوظ ہے
بابا دیپ سنگھ 1709 مں سدھورا اور چپر چرںی کی لڑائوڑں مںل بندہ بہادر کے ساتھ تھے۔ 1748 تک نواب کپور سنگھ نے انہںپ گروپ کا لڈچر قرار دے دیا تھا۔ اگلے سال جب امرتسر مں 65 گروپوں کی شربت خالصہ (ایک مٹنگ ) ہوئی تو ان گروپوں کو بارہ حصوںمیں تقسمق کر دیا گاج۔
Uttarkashi Tunnel Rescue: اتراکھنڈ کی سرنگ میں مینول کھدائی تیز، 41 مزدور صرف 5 میٹر کے فاصلے پر، RatMining کیا ہے؟
RatMining ملبہ نکالنے میں مصروف ہیں۔ مینول(دستی )ڈرلنگ کے لیے تین ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ 12، 7 اور 5 ارکان کی یہ ٹیمیں اپنے کام میں مصروف ہیں۔
Gujarat rains: گجرات میں غیر موسمی بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 27 افراد ہلاک
حکام کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے جانور بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ آندھی اور ژالہ باری کے ساتھ ہونے والی بے وقت بارش سے مکانات اور کھڑی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے
Weather Update Today: دہلی میں سردی نے اپنے رنگ دیکھانے شروع کئے،گجرات میں آندھی، ژالہ باری اور بارش سے مکانات اور کھڑی فصلوں کو پہنچا نقصان
علی گڑھ میں ایک حکم جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے اسکول آج بروز منگل 28 نومبر کو بند رہیں گے۔