Bharat Express

علاقائی

معروف صحافی وشاعر رہے مرحوم عتیق مظفرپوری کی 9 ویں برسی کے موقع پر ان کے بڑے صاحبزادے جاوید رحمانی کے ذریعہ مرتب کردہ ”عتیق مظفر پوری: حیات وخدمات“ کا اجرا عمل میں آیا۔ اس موقع پر کئی اہم معتبر اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔

سپریم کورٹ کے ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کتنا افسوس ناک اورسمجھ سے بالاترہے کہ اس کی آڑمیں اس شخص کا مکان توڑڈالا گیا، جس کے یہاں ملزم محض ایک کرایہ دارتھا اس لئے کہ وہ ایک مسلمان تھا اور الیکٹرانک میڈیا الٹے فخرسے یہ کہہ رہا ہے کہ اس سے جرائم کی دنیا میں ایک سخت پیغام جائے گا۔

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی (37) اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کرنے جا رہی ہیں۔ التجا جنوبی کشمیر کے بجبہاڑہ سے اسمبلی انتخابات لڑیں گی

شیوسینا لیڈرکے بیان پربی جے پی کے وزیررویندر چوہان نے کہا کہ رام داس کدم ایک سینئرلیڈر ہیں اوراس طرح کی زبان ان کو زیب نہیں دیتی۔

وزیر اعظم نریندر مودی کا یہ دورہ جو کہ 1991 میں یوکرین کے آزاد ہونے کے بعد کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہو گا۔

: آج (19 اگست) دنیا کی بہترین سافٹ ویئر کمپنیوں میں سے ایک Infosys کے چیئرمین نارائن مورتی کی اہلیہ سدھا مورتی کا یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر ان کی کہانی پڑھیں۔

جھارکھنڈ میں اسمبلی الیکشن سے پہلے بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ سابق وزیراعلیٰ اور جے ایم ایم کے سینئر لیڈر چمپئی سورین نے اپنی پارٹی سے بغاوت کردی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی کیا ہے۔

سماجوادی پارٹی کے سابق رکن اسمبلی عبداللہ اعظم ہردوئی جیل میں دوبرتھ سرٹیفکیٹ سمیت کئی معاملوں میں سزا کاٹ رہے ہیں۔ انہیں دوبرتھ سرٹیفکیٹ معاملے میں ایم پی-ایم ایل اے مجسٹریٹ کورٹ نے 7 سال کی سزا مقررکی تھی۔ عدالت کے ذریعہ سزا سنائے جانے کے بعد رام پور جیل سے انہیں ہردوئی جیل میں شفٹ کردیا گیا تھا۔

جموں خطے میں حالیہ مہینوں میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جولائی میں، ڈوڈا ضلع میں ایک تصادم میں ایک افسر سمیت چار فوجی اہلکار اور ایک پولیس افسر مارے گئے تھے۔

چاقو سے حملے کے بعد دیوراج کا اسپتال میں علاج چل رہا تھا، جہاں آج ایم بی اسپتال میں اس کی موت ہوگئی۔ اس کے بعد ہسپتال کا ایک دروازہ بند کر دیا گیا۔